Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

about Urdu Inpage and Kelk

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • about Urdu Inpage and Kelk

    Salam

    Aap sab ko Ramdhan Mubarak!

    mai aik to je puchna chahti hoon, ke Urdu Inpage mai kisi bhi Image ya object to Transparent kaise ker sakte hain ? yaa us ko bright kaise kersakte hain.


    Last edited by aroosa; 24 August 2010, 13:39.

  • #2
    Re: about Urdu Inpage and Kelk

    اسلام علیکم۔
    سب سےپہلے تو آپ سے ناراضگی کا اظہار اتنے سالوں بعد آپ کو پیغام یاد آیا اور وہ بھی ضرورت کے وقت؟؟؟
    میں یہ شرطیہ کہہ سکتا ہوں کے جتنی خوبصورتی اور عمدگی سے ٹیٹوریلز پیغام پر موجود ہیں کسی اور اردو سائٹ پر نہیں ہیں اور سب سےبڑھ کر اتنے سارے پروگرامز کے بارے میں بھی کہیں اور ٹیٹوریلز نہیں ملتے۔
    آپ مہربانی فرمائیں اور ایک روٹین ممبر بن کر پیغام سے بہت کچھ سیکھیں بھی اور مجھ جیسےنکموں کو کچھ سکھائیں بھی۔
    اب آتا ہوں آپ کے مسائل کی جانب۔
    میرا خیال انپیج اس بارے میں بالکل نکما ہے اس میں آپ صرف تصویریں وغیرہ لگا سکتے ہیں اُن میں تبدیلی نہیں کر سکتے اس کے لئے آپ کو تصویر میں پہلے ہی تبدیلیاں کرنی ہونگی۔جو کہ یقیناً ایڈوب میں آسانی سےہوسکتی ہیں۔
    کیلک کے لئے تو پیغام پر "مس ردا"نے پورا کیلک تحریر کر دیا ہے ڈائون لوڈنگ سے لیکر انسٹالیشن اور انسٹالیشن سے کیلک کے استعمال تک سب کچھ اس قدر عمدگی سے بتایا گیا ہے کہ آپ باآسانی اپنے نام کے علاوہ اور بھی بہت کچھ کر سکتی ہیں۔
    کیلک کلاسز پڑھنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں ۔
    http://www.pegham.com/forum382.html

    اور مجھے اپنی پیغام ٹیچر پر یقین ہے کہ اگر اُن کی نظر سے آپ کی یہ درخواست گزری تو وہ آپ کے نام کو کیلک میں ڈیزاین کر کے آپ کوسینڈ کر دیں گی۔
    اگر کوئی بات بری لگی ہو تو معزرت قبول فرمائیں
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں:rose۔آمین
    Last edited by S.Athar; 14 August 2010, 11:58.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: about Urdu Inpage and Kelk

      SAZ... aap ke reply ka bohat shukira ... Waqie me moujhe to andaza nahi ke mai itne time ke bad Pegham per visit ker rahi hoon.
      :( yeh to bohat buri baat hoi..
      apki nasihat per me inshallah amal kero ngi :D
      Jazakallah
      and again thanks very much
      ws
      Last edited by aroosa; 24 August 2010, 13:39.

      Comment


      • #4
        Re: about Urdu Inpage and Kelk

        Originally posted by aroosa View Post
        SAZ... aap ke reply ka bohat shukira ... Waqie me moujhe to andaza nahi ke mai itne time ke bad Pegham per visit ker rahi hoon.
        :( yeh to bohat buri baat hoi..
        apki nasihat per me inshallah amal kero ngi :D
        Kelk se mujhe sirf eps. mai Mariam chahiye , zaroori nahi he ke design ker ke ...
        ager koi bhi... saada sa EPS mai likh de to bohat meharbaani.

        Jazakallah
        and again thanks very much
        ws
        اسلام علیکم
        ٹینشن نئیں لینے کا بچہ جی
        ہو جاتا ہے "لیکن اگر صبح کا بھولا شام کو واپس آجائے تو بہت اچھی بات ہوگی:taali:۔
        یہ جو آپ نے کہا کہ نصیحت پر عمل کروں گی تو ۔۔۔۔یہ نصیحت نہیں ایک گزارش ہے"اللہ جی آپ کو ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین:rose۔
        اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین۔
        Last edited by S.Athar; 16 August 2010, 10:11.
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: about Urdu Inpage and Kelk

          jazakumallah for such nice words

          Comment

          Working...
          X