Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک عجیب مسلہ؟؟؟؟

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک عجیب مسلہ؟؟؟؟

    اسلام علیکم ۔ایکسپرٹ حضرات ۔
    میں نے دو دن پہلے "ونڈو ایکسپرولر 8 انسٹا کیا تھا" اُس کے بعد سے پیغام پر پوسٹ کی گئی کچھ تصاویر نظر آتی ہیں اور کچھ نہیں کچھ احاب کے سگنیچرز نظر آتے ہیں کچھ نہیں میں کیا کروں ۔
    اگر کوئی یہ کہے کہ پرانا اہکسپرلر ہی رکھوں تو یہ کوئی حل نہیں کیونکہ میں اپنے سسٹم پر تو چلیں ایسا کرلروں لیکن میرے جو دوسرے دوست احباب ہیں جن کے نیا ایکسپرولر انسٹال ہے تو میں وہاں پیغام استعمال کرتے ہوئے یہ تو نہیں کر سکتا کہ اُن کا ایکسپرولر بھی تبدیل کر دو ں لہذا مجھے اسہی ایکسپرولر کا مسلہ حل کر کے دیں مہربانی ہوگی۔
    اگر یہ مسلہ حل ہو سکتا ہے تو پلیز مجھے "وی ایم " ضرور کیچئے گا۔
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں
    وسلام ساز
    Attached Files
    :star1:

  • #2
    Re: ایک عجیب مسلہ؟؟؟؟

    اور یہ بھی ایک لطیفہ ہی ہے کہ میں نے جو یہ تین تصاویر پوسٹ کئں ہیں میرے سسٹم پر یہ بھی نظر نہیں آرہیں مطلب اگر میں کوئی چیز بنا کر پوسٹ کروں تو مجھے نہیں معلوم ہوگا کہ اُس کا رزلٹ کیسا ہے۔۔
    Attached Files
    Last edited by S.Athar; 10 May 2010, 17:42.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: ایک عجیب مسلہ؟؟؟؟

      اسلام علیکم ۔
      مسٹر خان کی بھرپور مدد سے میرا مسلہ حل ہوگیا اُنہوں نے نہ صرف اس مسلے کا حل بتایا بلکہ جب تک میری تسلی نہیں ہو گئی وہ میرے ساتھ رابطے میں رہے جبکہ اُس وقت پاکستان میں رات کے 2:30 کا ٹائم تھا شکریہ مسٹر خان:rose۔ شکریہ پیغام
      Last edited by S.Athar; 11 May 2010, 11:31.
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: ایک عجیب مسلہ؟؟؟؟

        Originally posted by S.A.Z View Post
        اسلام علیکم ۔
        مسٹر خان کی بھرپور مدد سے میرا مسلہ حل ہوگیا اُنہوں نے نہ صرف اس مسلے کا حل بتایا بلکہ جب تک میری تسلی نہیں ہو گئی وہ میرے ساتھ رابطے میں رہے جبکہ اُس وقت پاکستان میں رات کے 2:30 کا ٹائم تھا شکریہ مسٹر خان:rose۔ شکریہ پیغام
        You are always welcome :rose

        Mai aap sub ki khidmat ke liye har-dum hazir hun
        :salam:

        Comment

        Working...
        X