Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یار کوئی مدد کرو

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یار کوئی مدد کرو

    :pagal:
    السلام علیکم
    میراانٹر نیٹ بڑا ہی سست چل رہا ہے میرے پاس "وی وائر لیس"ہے سگنل بھی پورے ہیں اور آئی کون بھی مستققل روشن رہتا ہے
    اور انٹر نیٹ ایکسپلورر میں ہسٹری بھی محفوظ نہیں رہتی اور نہ ہی ایڈریس بار میں ہسٹری موجود رہتی ہے ہے کئی جو مجھے اس کا حل بتائے۔
    بذریعہ اردوآن لائن قرآن پڑھنا سیکھیں اور سند بھی حاصل کریں
    www.bazam.co.cc

  • #2
    Re: یار کوئی مدد کرو

    وعلیکم اسلام

    میں بھی وی سے نیٹ چلاتا ہوں میرے پاس تو صحیح ہے
    آئی ٹی ڈیول کو آنے دیں شاید ان کے پاس آپ کے مسئلے کا حل ہو
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: یار کوئی مدد کرو

      وعلیکم سلام۔۔۔
      آپ ’’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘‘ کو کھولیں۔۔۔
      1۔ پھر اُس کی ’’آپشن ‘‘ میں جا کر۔۔۔یہ سیٹنگ کریں۔۔۔

      انشااللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔
      ولسلام
      Last edited by kutkutariyaan; 18 May 2009, 19:24.

      Comment


      • #4
        Re: یار کوئی مدد کرو

        بہت شکریہ بھائی
        بذریعہ اردوآن لائن قرآن پڑھنا سیکھیں اور سند بھی حاصل کریں
        www.bazam.co.cc

        Comment


        • #5
          Re: یار کوئی مدد کرو

          PROBLEM SOLVED Thread CLOSED

          Comment

          Working...
          X