Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~Tell Me Plz~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: ~*~Tell Me Plz~*~

    again
    Click image for larger version

Name:	error.GIF
Views:	1
Size:	7.6 KB
ID:	2383631

    Comment

    • #32
      Re: ~*~Tell Me Plz~*~

      اس سے پہلے جو وائرس آپ کے پاس آیا تھا
      Avpo.exe
      یہ ایک
      malware
      تھا، جو کہ آپ کے سسٹم میں انفیکٹ تو ہوگیا تھا، پر کام ٹھیک سے نہیں کر پا رہا تھا۔
      اسکا اینٹی تو میں نے ۲ جنوری کو بنادیا تھا، جبکہ یہ دوسرا وائرس جو ابھی آپ نے
      اسکرین شاٹ میں دکھایا، یہ ایک
      backdoor trojan
      ہے، اس کے بارے میں پڑھ کر میں نے اسکا حل تو تیار کرلیا ہے، پر میں چاہتا ہوں کہ
      میں اسے پہلے خود ٹیسٹ کروں اپنے سسٹم پر، میرے پاس یہ وائرس ہے نہیں
      میں نیٹ پر ڈھونڈ کر اسے ڈاؤنلوڈ کرنا چاہ رہا تھا پر مجھے فل وقت ملا نہیں،
      تو میں چاہتا ہوں، کہ آپ مجھے یہ وائرس سینڈ کردیں، یہ آپ کی سی ڈرائیو میں
      c:\windows\system32\amvo.exe
      ہے، اسے
      zip
      کر کے مجھے میل کردیں، تو انشاءاللہ میں آپ کا مسئلہ جلد حل کردونگا۔
      مجھے آپ اس آئ ڈی پر میل کریں
      nitevish@gmail.com

      Comment

      • #33
        Re: ~*~Tell Me Plz~*~

        nice
        sigpic:SubhanAllhaa:

        Comment

        • #34
          Re: ~*~Tell Me Plz~*~

          Originally posted by Shirazi View Post

          lakin mujhy is location par is naam ki koi file nahi mili

          Comment

          • #35
            Re: ~*~Tell Me Plz~*~

            ممکن ہے کہ فائل ہڈن ہو، تو آپ پہلے یہ کام کرلیں،
            اسٹارٹ مینو سے رن کمانڈ کھولیں، اور
            attrib -r -h -s c:\windows\system32\amvo.exe
            لکھ دیں اسکے بعد یقیناً نظر آجانی چاہئے۔

            Comment

            • #36
              Re: ~*~Tell Me Plz~*~

              Originally posted by Shirazi View Post
              ممکن ہے کہ فائل ہڈن ہو، تو آپ پہلے یہ کام کرلیں،

              اسٹارٹ مینو سے رن کمانڈ کھولیں، اور
              attrib -r -h -s c:\windows\system32\amvo.exe
              لکھ دیں اسکے بعد یقیناً نظر آجانی چاہئے۔
              sorry , run command bhi work nahi kar raha .

              Comment

              • #37
                Re: ~*~Tell Me Plz~*~

                اگر رن کمانڈ نہیں چل رہی تو
                command prompt
                کو استعمال کرسکتے ہیں آپ۔
                اس پر لکھ دیں یہی کمانڈ
                attrib -r -h -s c:\windows\system32\amvo.exe

                Comment

                • #38
                  Re: ~*~Tell Me Plz~*~

                  koi file bhi nahi dikha raha .

                  Comment

                  • #39
                    Re: ~*~Tell Me Plz~*~

                    Originally posted by wareesha View Post
                    sorry , run command bhi work nahi kar raha .
                    Originally posted by wareesha View Post
                    koi file bhi nahi dikha raha .
                    آپ اگر اسطرح سے مجھے ریپلائی کریں گے تو پھر تو بڑا مشکل ہوجائے گا آپ کا مسئلہ حل کرنا میرے لئے، کم از کم کچھ تفصیل تو بتا دیا کریں، کہ میں جو آپ کو کام کرنے کا کہہ رہا ہوں اسکے آگے کیا کیا ہورہا ہے آپ کے پاس۔ رن کمانڈ نہیں چل رہی تو رن کمانڈ پر کلک کرنے سے کیا ہورہا ہے۔ کوئ فائل نہیں دکھ رہی-میں نے تو صرف اس فائل کے دکھنے کے لئے آپ کو کمانڈ بتائ تھی۔
                    اگر یہ سب کچھ نہیں ہورہا تو چھوڑیں اسے، اپنی ڈرائیو میں سے یہ فائل زپ کر کے سینڈ کردیں۔
                    c:\windows\system32\Nideiect.com

                    Comment

                    • #40
                      Re: ~*~Tell Me Plz~*~

                      سب کچھ چھوڑیں۔ میں نے وائرس فائل ڈاؤنلوڈ کر لی ہے اور ٹیسٹ بھی کرچکا۔
                      جیسا مسئلہ آپ نے اسکرین شاٹ میں دکھایا وہی اب میرے پاس بھی آرہا ہے۔
                      download :>>>> DELETED BY ADMIN ON 21. JUNE 2012 BECAUSE THIS FILE IS A BADWARE <<<<<
                      ڈاؤنلوڈ لنک سے اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کر کے چلا دیں۔
                      ہاں پر اسے چلانے سے پہلے آپ ایک کام اور بھی کرلیں۔
                      اگر آپ کیمرہ، میموری کارڈ، یا فلیش میموری استعمال کرتے ہیں تو
                      اسے بھی سسٹم میں ساتھ اٹیچ کرلیں، پھر اس کے بعد اس فائل کو چلا ئیں۔
                      اس وائرس کے لئے یہ ایک بہت چھوٹا سا اینٹی وائرس ہے،
                      یہ ٹیسٹ ہوگیا ہے۔ اور کام بھی پورا کردیا ہے اس نے میرے پاس۔
                      مسئلہ حل ہوگیا تو بتا دیجئے گا، نہیں حل ہوا تو بھی بتا دیجئے گا۔
                      ورنہ انشاءاللہ کچھ دن کے اندر میں اپنا اینٹی وائرس ریلیز کررہا ہوں جو کہ
                      ۱۹ قسم کے مشہور وائرس کا اینٹی ہوگا۔ آپ کے اس وائرس کو ملا کر۔
                      Last edited by Admin; 21 June 2012, 19:52.

                      Comment

                      • #41

                        bahut umda shirazi bro
                        Last edited by Admin; 21 June 2012, 19:51.

                        Comment

                        Working...
                        X