السلامُ علیکم دوستو
آج ایک بہت ہی گھمبیر مسلے کے ساتھ حاضر خدمت ہوا ہوں جس نے مجھے کئی دنوں سے پریشان کیا ہوا ہے۔ وہ مسلہ ہے ایک وائرس جوکہ میرے کمپیوٹر میں گھس بیٹھا ہے۔
میں جب بھی کوئی سافٹ وئیر انسٹال کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو کوئی نہ کوئی errorآجاتا ہے اور سافٹ وئیر انسٹال نہیں ہو پاتا۔
میں نے اپنی ہارڈ ڈسک کو 2 دفعہ فارمیٹ بھی کیا اور ونڈو تو نہ جانے کتنی دفعہ انسٹال کر چکا ہوں۔ لیکن مسلہ جوں کا توں ہے۔
اور تو اور اس کمبخت نے کئی پروگرامز جیسے انٹرنیٹ ایکسپلورر اور Show Desktop بھی کرپٹ کردیتا ہے ہر دفعہ۔ جب بھی ان پہ کلک کریں تو میسج آتا ہے Open With یا فیر اس کو فکس کرنے کا میسج آتا ہے۔ اس کے علاوہ جب کنٹرول پینل میں*جاکر Add Remove Softwareپہ کلک کرتا ہوں تو وہ بھی اوپن نہیں ہوتا اور جب رن میں intcplکی کمانڈ دیتا ہوں تو بھی ایرر آجاتا ہے۔
میں نے KasperSky, NOD32اور ایک دو اینٹی وائرس بھی انسٹال کئے ہیں لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوتا ۔ پتہ نہیں جناب وائرس صاحب کہاں گھس کر بیٹھے ہوئے ہیں جوکہ نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔
میری آپ سب سے گذارش ہیکہ مجھے اس کا کوئی حل بتائیں اور اس وائرس سے میری جان چھڑوائیں۔

Comment