Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Help! Sound Card Big Problem and Motherboard Unrecognized and VgA Driver can,nt find

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Help! Sound Card Big Problem and Motherboard Unrecognized and VgA Driver can,nt find

    تمام بہن بھائیوں کی خدمت میں سلام عرض ہے مجھے بڑے دکھ کیساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میرے کمپیوٹر میں ایک ساتھ کئی مسائل کھڑے ہوچکے ہیں اس لیے میں آپ تمام دوستوں سے درخواست کرتا ہوں کہ ان کو حل کرنے میں میری مدد کریں میں ساری زندگی آپ کا احسان مند رہوں گا میں زیل میں مسائل کی تفصیل بیان کرتا ہوں
    مسلہ نمبر ایک
    sound card can,t recod sound
    سب سے پہلا مسلہ یہ ہے کہ پہلے میرے پاس کمپیک کمپنی کا پنٹیم ٹو برانڈڈ کمپیوٹر تھا اس میں بیلٹ ان ساؤنڈ کارڈ تھا اور جب میں انٹرنیٹ پہ کوئی گانا وغیرہ چلاتا یا ہارڈ ڈسک میں موجود کوئی گانا چلاتا تو پھر جیٹ آڈیو کے زریعے یا ونڈو کے اپنے ساؤنڈ ریکارڈر کے زریعے میں اس گانے کو ریکاڈ کر لیتا تھا لیکن جب میں نے پنٹیم تھری لیا تو اب میں ایسا نہیں کر پا رہا میرے پاس اب کمپیک کمپنی کا پینٹیم تھری ہے اس میں جو ساؤنڈ کارڈ لگا ہوا ہے اس کا نام ہے
    sound Blaster Awe 64 Model CT4520
    اس میں مائیک کے زریعے تو ریکاڈنگ ہوتی ہے لیکن پی سی کے اندر چل رہے گانے وغیرہ کی ریکاڈنگ نہیں ہوتی میں نے جیٹ آڈیو بھی استعمال کیا اور خود ونڈو ایکس پی کا ساؤنڈ ریکاڈر بھی استعمال کیا مگر بے سود اور ساتھ ساتھ میں بتا تا چلوں کے میں نے والیم کنٹرول میں کسی بھی والیم کی آپشن کو بھی میوٹ نہیں کیا ہوا پلے بیک میں بھی اور ریکاڈنگ میں بھی سب کی سب آپشن آن ہیں اور ان کا والیم بھی میں نے فل کیا ہوا ہے مگر پھر بھی یہ ریکاڈنگ نہیں کر رہا میں نے اس کارڈ کی مینول بک کے لیے بھی نیٹ پہ بہت سرچ کی اس کی اپنی ویب سائیٹ یعنی
    پر بھی سرچ کیا مگر یہ کہتے ہیں کہ اب یہ کارڈ پرانا ہوچکا ہے اس لیے اس کی کوئی چیز اس سائیٹ میں موجود نہیں اب مجھے اس بات کا بھی ڈر ہے کہ جب میں ونڈو آٹھانوے استعمال کروں گا تب اس کا ڈرائیور کہاں سے لاؤں گا میری آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ اگر آپ میں سے کسی کےپاس اس ساؤنڈ کارڈ یعنی
    sound Blaster Awe 64 Model CT4520
    کے ڈرائیوز اور مینول بک ہوں تو خدا راہ وہ بھی مجھ کو میرے میل پر سنڈ کر دیں میرا ای میل ہے
    sajanlike@gmail.com
    یا اگر نیٹ پہ کسی جگہ اس کے ڈرائیور اور مینول بک وغیرہ ہوں تو مہربانی کر کے اس کا لنک دے دیں میں ساتھ ساتھ یہ بتاتا چلوں کہ میں نے گوگل پر بھی اپنا یہ والا مسلہ لکھ کر سرچ کیا ہے اور چند سائیٹوں میں اس کے متعلق کچھ حل پڑیں ہیں لیکن ان سولوشنس سے بھی میرا مسلہ حل نہیں ہو رہا وہاں ایک جگہ لکھا تا کہ ایک ایسی تار لی جائے جس کے دونوں سروں پر میل پلگ ہوں اس کا ایک پلگ کارڈ کے لائن ان میں اور دوسرا لائن آؤٹ میں لگایا جائے تو ریکاڈنگ ہوگی میں نے ایسا ہی کیا لیکن ایک تو اس طرح اضافی تار لگانی پڑتی ہے اور دوسرا اس طرح ریکاڈنگ میں اتنا زیادہ شور ہوتا ہے کہ کچھ سمجھ ہی نہیں آتی یہ تو تھا مسلہ نمبر ایک امید کرتا ہوں کہ آپ حضرات انشاءاللہ اس کے حل میں میری ہر ممکنہ مدد فرمائیں گے اب چلتے ہیں مسلہ نمبر دو کی طرف
    مسلہ نمبر دو
    I can not Find the Drives for my Vedio Car
    مجھے ونڈو آٹھانوے پسند ہے اور میں اکثر اس کا استعمال کرتا ہوں کیونکہ میرا پی سی سلو ہے اور ونڈو آٹھانوے کو ایکس پی کے مقابلے میں زیادہ تیز اور زیادہ بہتر چلاتا ہے اب میرے اس نئے پی سی میں جو ویڈو کارڈ لگا ہوا ہے اس کا نام ہے
    Matrox millennium g400
    اور اس کی میموری سولہ ایم بی ہے ایکس پی میں تو اس کے ڈرائیور خود بخود انسٹال ہوجاتے ہیں لیکن آٹھانوے کے لیے اس کے اضافی ڈرائیور چائیے ہیں میں نے اس کی بھی ویب سائیٹ یعنی
    http://www.matrox.com/
    پہ سرچ کیا ہے لیکن چونکہ یہ بھی پرانا کارڈ ہے اس لیے اس کی بھی کوئی معاونت اس کی سائیٹ پہ موجود نہیں اگر کسی بھائی کے پاس اس کا ڈرائیور ہو تو مجھ کو مندرجہ بالا ایڈریس پر میل کر دے یا اگر نیٹ پہ کسی جگہ موجود ہو تو اس کا لنک سنڈ کر دے آپ کی بڑی مہربانی ہوگی یاد رہے کہ ویڈو کارڈ اور ساؤنڈ کارڈ دونوں کا ڈرائیور ونڈو آٹھاونے کے لیے چائیے اس لیے ونڈو آٹھاونے والے ڈرائیور ہی مہربانی فرما کے ارسال کریں اور ایک مسلہ اور اسی کارڈ کے متعلقہ میں آپ کی خدمت میں عرض کرتا چلوں کہ جب ڈسک ٹاپ پہ کسی خالی جگہ کلک کر کے اس کے بعد پراپرٹی پہ کلک کرکے اور اس کے بعد اوپن ہونے والی ونڈو میں سیٹنگ پہ کلک کرتے ہیں تو ادھر کلر کوالٹی کی ہیڈنگ کے نیچے دو چھپن تک کے رنگ کی آپشن موجود ہوتی ہے لیکن میرے پاس صرف بتیس بٹ اور سولہ بٹ کی ہی آپشنز آرہی ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟ اور اب پیش خدمت ہے آخری مسلہ

    تیسرا اور آخری مسلہ

    How to find the model number of Compaq Ep/Sb Series Desktop p3 PC
    میرا آخری مسلہ یہ ہے میں اپنے پی سی کے مدر بورڈ کی مینول بک پڑھنا چاہتا ہوں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس کی کیا کیا خصوصیات ہیں ، اس میں کتنے میگا ہرٹز تک کا پروسیسر لگ سکتا ہے اور اس میں کون کون سی سلاٹز ہیں اور اس میں کون سا پرزا کس جگہ لگتا ہے اس کے لیے میں کمپیک کی سائیٹ یعنی
    www.compaq.com
    پہ گیا وہاں ہیلپ اینڈ سپورٹ سیکشن میں گیا ادھر ہزاروں قسم کی مختلف کمپیوٹرز کے ماڈل نمبر اور ان کے متعلق معلومات درج ہیں اور وہاں ایک باکس موجود ہے جہاں اپنے پی کا ماڈل نمبر لکھنا ہے اور جب وہاں ماڈل نمبر لکھ کر انٹر کریں گے تو پی سی کے متعلق معلومات جن میں اس کے مدر بورڈ کی مینول بک ، بائیوز کی مینول بک اور سسٹم کی قیمت وغیرہ لکھی ہوئی آجائے گی لیکن مسلہ یہ ہے کہ مجھے اپنے سسٹم کا ماڈل نمبر ہی تو نہیں معلوم میں نے ایک مشہور انگریزی ویب سائیٹ میں بھی یہ مسلہ لکھ اور ایک گورے نے کہا کہ
    Belarc Advisor
    نام کا سافٹ ویر ڈاؤن لوڈ کروں جو کہ میں نے
    http://www.belarc.com/Programs/advisor.exe
    سے ڈاؤن لوڈ کر لیا اس نے کہا کہ یہ سسٹم کا ماڈل نمبر یا سیریل نمبر بتا دے گا اور وہ جا کر میں ادھر لکھ دوں میں نے ایسا ہی کیا اور اس نے جو سیریل نمبر بتایا وہ تھا
    System Model
    Compaq Deskpro EP/SB Series
    System Serial Number: 6912cck4c256
    Chassis Serial Number: 6912cck4c256
    یہ ہی نمبر یعنی
    6912cck4c256
    میں نے ادھر جا کر لکھا لیکن اس سائیٹ والوں نے کہ کوئی معلومات موجود نہیں اب آپ ہی بتائیں کہ اب میں کیا کروں میں آپ تمام لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ خدا راہ میری مدد کریں میں ہمیشہ آپ کا احسان مند رہوں گا اس کے ساتھ ہی اجازت چاہوں گا اللہ حافظ


  • #2
    Re: Help! Sound Card Big Problem and Motherboard Unrecognized and VgA Driver can,nt f

    Main ney aap ki batein parh li hain, inshaAllah aik aik kar key aahista aahista jawab doon ga, just keep visiting this thread...

    compaq bohat muddat ka khatam ho chukah hai - ab issey hp kehtey hain to just try to start your search at hp.com...

    I'll try to answer the other q's step by step
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • #3
      Re: Help! Sound Card Big Problem and Motherboard Unrecognized and VgA Driver can,nt f

      O my GOD ena lamba masla..................
      ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
      372-haha372-haha372-haha

      Comment


      • #4
        Re: Help! Sound Card Big Problem and Motherboard Unrecognized and VgA Driver can,nt f

        Originally posted by KurriPunjaban View Post
        O my GOD ena lamba masla..................
        :a stick: yeh masla nahin masaiil hain
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • #5
          Re: Help! Sound Card Big Problem and Motherboard Unrecognized and VgA Driver can,nt f

          Janab Masood bahi bohat bohat sukreya g app nay mayree darkowast pay nazare karam ki janab mia hp ki site check kar raha hoon app plz maray dosary problems ka kio solution dian na plz

          Comment


          • #6
            Re: Help! Sound Card Big Problem and Motherboard Unrecognized and VgA Driver can,nt f

            Q1: Ka ans:
            Dear app apnay sound card ki properties main jaker Mono mix yah Stero mix ko chek laga do mean on karlo ap ka problem slove hojay ga. yah app kay spound card ka uncheck hoya hain.

            Q:2: ka Ans

            pls phalay google search karliyah karo.

            http://www.treiberupdate.de/treiber-...&sys=Windows98

            Q3 Ka ANS:
            app apnay computer kay case ko open karay. aur mainboard par aik chip hoga uska nr yah borad par kahein na kahein uska serial nr hoga. aur version. wo mujhay bata day main apko detail deay donga.......
            ya Allah sab ko apney hifz-o-amaan main rakh

            Comment

            Working...
            X