چار چیزیں
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چار بیٹیاں تھی۔
1.ام کلثوم 2.فاصمہ 3.رقیہ 4.زینب
خلفاۓ راشدین کی تعداد چار ہے۔
1.ابو بکر 2.عمر 3.عثمان 4.علی
3.آسمانی کتابرں کی تعداد چار ہے۔
1.تورات 2.زبور 3.انجیل 4.قرآن مجید
4.پوری دنیا پر چار حکمرانوں نے حکومت کی۔دو مسلمان دو کافر تھے۔
1.زوالقرنین 2.سلیمان 3.شداد 4.نمرود
5.منکرین خدا کی تعداد چار ہے۔
1.نمرود 2.فرعون 3.قارون 4.شداد
6.دنیا کے بڑے مزاہب چار ہیں۔
1.اسلام 2.یہودیت 3.عیساءیت 4.ہندومت
7.لفظ قرآن کے چار حرف ہیں۔ق،ر،ا،ن۔
8.لفظ اللہ کے چار حروف ہیں۔ا،ل،ل،ہ۔
9.سورۃ اخلاض میں چار آیتیں ہیں۔
10محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام میں چار حروف ہیں۔
11.موسم چار ہیں۔سردی،گرمی،بہار،خزاں۔
12.سمتیں چار ہیں۔مشرق،مغرب،شمال،جنوب۔
1.ام کلثوم 2.فاصمہ 3.رقیہ 4.زینب
خلفاۓ راشدین کی تعداد چار ہے۔
1.ابو بکر 2.عمر 3.عثمان 4.علی
3.آسمانی کتابرں کی تعداد چار ہے۔
1.تورات 2.زبور 3.انجیل 4.قرآن مجید
4.پوری دنیا پر چار حکمرانوں نے حکومت کی۔دو مسلمان دو کافر تھے۔
1.زوالقرنین 2.سلیمان 3.شداد 4.نمرود
5.منکرین خدا کی تعداد چار ہے۔
1.نمرود 2.فرعون 3.قارون 4.شداد
6.دنیا کے بڑے مزاہب چار ہیں۔
1.اسلام 2.یہودیت 3.عیساءیت 4.ہندومت
7.لفظ قرآن کے چار حرف ہیں۔ق،ر،ا،ن۔
8.لفظ اللہ کے چار حروف ہیں۔ا،ل،ل،ہ۔
9.سورۃ اخلاض میں چار آیتیں ہیں۔
10محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام میں چار حروف ہیں۔
11.موسم چار ہیں۔سردی،گرمی،بہار،خزاں۔
12.سمتیں چار ہیں۔مشرق،مغرب،شمال،جنوب۔
Comment