پہلا وائرس جس کا نا م سی برین تھا جنوری 1986 میں لکھا گیا یہ سٹوریج مڈیا جو کہDOS File Allocation Table (FAT) میں فارمیٹ ہوا ہوتا اسے انفیکٹ کرتا تھا یہ وائرس Lahore, Pakistani, Pakistani Brain, Brain-A and UIUCکے ناموں سے بھی جانا جاتا ہےBusinessweek مگزین نے اس کو Pakistani flu کا نام دیا
یہ وائرس boot sector کو وائرس سے تبدیل کرتا تھا اور boot sector کو کسی دوسری جگہ منتقل کر کے اسے bad sector قرار دے دیتا تھا اس سے اثر انداز ہونے والی ڈسک میں 3 kibibytes کے bad sectorsہوتے تھےڈسک کا ٹائٹل (c)Brain سے تبدیل ہو جاتا ہے اور ڈسک کے بوٹ سیکڑ میں مندرجہ ذیل ٹیکسٹ دیکھا جا سکتا ہے
Welcome to the Dungeon (c) 1986 Brain & Amjads (pvt) Ltd VIRUS_SHOE RECORD V9.0 Dedicated to the dynamic memories of millions of viruses who are no longer with us today - Thanks GOODNESS!! BEWARE OF THE er..VIRUS : this program is catching program follows after these messages....$#@%$@!!
معمولی تبدیلی کے ساتھ اس ٹیکسٹ کی بہت سی اقسام ہیں
یہ وائرس فلاپی ڈسک کو سلو(slow)کردیتا ہے اور 7 kilobytes میموری DOS کو unavailableکردیتا ہے
(c)Brain دو برادران نے لکھا تھا جن کے نام نا سط فاروق علوی اور امجد فاروق علوی ہیں جو کہ لاہور پاکیستان میں رہتے تھے
دونوں بھائیوں کے مطابق اس کا مقصد اپنے مڈیکل سافٹ ویر کو piracyسے بچانا تھا
یہ عا م وائرس کی طرح ڈسک پارٹیشن کے ساتھ ڈیل نہیں کرتا تھا بلکہ وہ Diskکی BIOSکی bitکی سکینیگ کرتا تھا اگر bitصاف ہوتی تو وہ اس ڈسک کو infectنہیں کرتا تھا
یہ عموما undetectable ہی ہوتا تھا کیونکہ زیادہ صارفین سلو سپیڈ پر غور نہیں کرتے تھے
وائرس برادران کے مکمل پتے اور فون نمبرز کے ساتھ آتا تھا تا کہ جو کپیوٹرز infected ہیں ٹھیک کیے جا سکے یہ کچھ اس طرح کا نظر آتا تھا
Welcome to the Dungeon (c) 1986 Basit * Amjad (pvt) Ltd. BRAIN COMPUTER SERVICES 730 NIZAM BLOCK ALLAMA IQBAL TOWN LAHORE-PAKISTAN PHONE: 430791,443248,280530. Beware of this VIRUS.... Contact us for vaccination...
آخر کا ر ان کو امریکہ اور انگلینڈ سے کالز آنے لگی اور انہوں نے اپنا بمبر تبدیل کر لیا
یہ برادران اب پاکستان میں Internet service providers کا بزنس کر رہے ہیں جیسا کہ چاچا کمال نے بتا یا ہے کمپنی کا نام Brain Limited ہے
Ashar اس وائرس کا پرانا نام ہے
با سط اور امجد کو وائرس بنانے میں محمد خلیق جو کہ ساہیوال سے تھے نے بہت مدد کی
I hope you guys will love it

Comment