Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دنیا کا سب سے خاموش کمرہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دنیا کا سب سے خاموش کمرہ



    Click image for larger version

Name:	267935_128775537299904_994447544_n.jpg
Views:	1
Size:	89.9 KB
ID:	2489095
    :(

  • #2
    Re: دنیا کا سب سے خاموش کمرہ

    ایسا ہے کہ یہ دعوی کرتے کہ کوئی شخص 45 منٹ سے زیادہ اس کمرے میں نہیں رہ سکتا۔۔لیکن میں دعوی کے ساتھ کہہ سکتا میں یہاں گھنٹوں رہ سکتا ہوں یہ چیز میرے یے نئی نہیں ہے


    میرے کمرے کے مقابل اس وقت
    اک کڑی بھی نہیں کچھ نہیں ، کوئی نہیں
    اسمان ان نظر اتا ہے کچھ ایسا ویران
    جیسے یہ فصل مشیت نے کبھی بوئی نہیں


    مییں کہاں ہوں میری تنہائیو میرے خوابو
    میری مجبور امنگو، میری پیاسی نظرو
    یہ کوئی زیست کا لمحہ ہے کہ سکرات کا پُل
    میرے ماحول کے کہرے میں ذرا جھانکو تو


    میری سانسوں کی صدا، میری گھڑی کی ٹک ٹک
    اس کچلتے ہوئے سناٹے سے کیا الجھیں گی
    پھر سے اباد ہو جب یہ دریچے کا شگاف
    الجھنیں مرے خیالوں کی جبھی سلجھیں گی




    :(

    Comment


    • #3
      Re: دنیا کا سب سے خاموش کمرہ

      میں نے یہ سائنسی جانچ کچھ ماہ بیشتر مطالعہ کی تھی جس کے بعد مجھے لگا میں ایسا کرسکتا ہوں ، بیشتر اس کے کہ میں اس بات پہ مستحکم ہوجاتا مجھے ایک بات نے غور کرنے پہ مجبور کردیا ۔ کیا خدا بھی اپنی تنہائی سے اکتا گیا شائد ہاں جبھی تو دنیا کا کھیل تماشہ بنایا جب وہ اکتا سکتا ہے تو انسان بھی وحشت زدہ ہوسکتا ہے
      ویسے عامر ہم بہت کچھ کرسکنے کے دعویٰ دار ہوتے ہیں مگر عملی طور پر یہ بہت مشکل ثابت ہوتا ہے
      شئیرنگ کے لئے شکریہ
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      Working...
      X