Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

راز و نیاز 2

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: راز و نیاز 2

    وقت






    Attached Files
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #17
      Re: راز و نیاز 2



      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #18
        Re: راز و نیاز 2

        یہ بھی ممکن ہےکہ کئی ستارے وجود میں آچکے ہوں


        اور اپنی پوری توانائی کے ساتھ روشنی بکھیر رہے ہوں


        لیکن اُن کی روشنی ابھی راستے میں ہو اور ہم تک پہنچنے کے لئے اُسے مزید کئی نوری سالوں کی مسافت درکار ہو

        یعنی وہ ستارے عدم سے وجود میں آچکے ہوں اور ہمارے لئے ابھی ناپید ہی ہیں؟؟ْ


        ویسے آپ کی اس تحریر سے ایک سوال زہن میں آیا کہ کیا ستاروں کی چھان پھٹک کرنے والوں کے ساتھ ایسا واقعہ ہوا کہ



        پانچ دس سال پہلے وہ جس ستارے کے محل وقوع کے بارے میں بہت کچھ جانتے تھے وہ اب موجود نہیں ہے(یعنی وہ ستارہ تو ختم ہوچکا تھا لیکن اُس کی روشنی کی آخری لہریں ہم تو پہنچ کر ختم ہوگئیں اور کچھ عرصہ پہلے جسے ہم وجود سمجھ رہے تھے وہ صرف ایک سراب تھا؟؟؟

        یا یوں ہوا ہو کہ پانچ دس سال پہلے جس مقام سے آگے ہم گزر جاتے تھے پتہ چلا کہ وہاں پر تو ایک ستارہ موجود ہے "یعنی ستارے کی پیدائش کئی نوری سال پہلے ہوچکی تھی اور اس کی روشنی کچھ ہی عرصہ قبل ہم تک پہنچ کر اپنے ماخز کی نشناندھی کا سبب بنی ہو؟؟


        آپ اپنے مضمون کو جاری رکھئے اورمیری ان باتوں کو آخر کے لئے اُٹھا رکھئے۔
        :star1:

        Comment


        • #19
          Re: راز و نیاز 2

          بہت عمدہ اطہر بھائی یعنی اب سمجھ گئے مگر کبھی یہ سوچا یہ نئے ستارے کیسے اور کیوں بنتے ہیں جبکہ بگ بینگ کے بعد تو انہیں ایک بار ہی بن جانا چاہئے تھا؟ ۔۔۔ بہت شکریہ
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #20
            Re: راز و نیاز 2

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            بہت عمدہ اطہر بھائی یعنی اب سمجھ گئے مگر کبھی یہ سوچا یہ نئے ستارے کیسے اور کیوں بنتے ہیں جبکہ بگ بینگ کے بعد تو انہیں ایک بار ہی بن جانا چاہئے تھا؟ ۔۔۔ بہت شکریہ
            نہیں یہ تو سوچنے کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ کائینات وسعت پزیر ہے یہ کہیں نہی کہا گیا کہ کائینات کی تکمیل کر دی گئی کہکشاوں کے درمیان جو غبار ہے جس کو کہ عام الفاظ میں "ستاروں کی فیکٹری بھی کہہ سکتے ہیں نئے نئے ستاروں کی جائے پیدائش ہے وہاں مادہ روشنی یا جو کچھ بھی سائنس کی زبان میں کہا جاتا ہے وہ سب کچھ اپنے تکمیلی مراحل سے گزر رہا ہے ۔
            :star1:

            Comment


            • #21
              Re: راز و نیاز 2

              بلکل درست ہر گلیکسی میں کچھ گردو غبار جو بہت زیادہ کسی کسی گلیکسی میں ہے اور اسے کلسٹر کہتے ہیں کلسٹر یعنی ایک سادہ فورم جس میں ایٹم اور مالیکیول کی آمیزش ہو
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: راز و نیاز 2






                اب ہم وقت کی تعریف کے بعد ہم بگ بینگ پہ بات کریں گئے آخر ہوا کیاتھا
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #23
                  Re: راز و نیاز 2

                  بگ بینگ

                  بگ بینگ ایک تھیوری ہے ایک ماڈل ہے جو کائنات کے ابتدائی ترقی کی وضاحت کرتا ہے.-بگ بینگ کی تھیوری کے مطابق کسی وقت یہ کائنات انتہائی گرم تھی اور کثیف تھی۔۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ کہکشاؤں کے روپ میں ٹھنڈا ہونے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے دور جا رہی ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق ساڑھے تیرہ ارب پہلے ایک عظیم دھماکہ ہوا جس کے بعد توانائی ٹھنڈا ہوتے ہی مختلف عناصر میں تبدیل ہوگئی
                  سب سے پہلے الیکٹرون بنے قوارک نے نیوٹران یا نیوکلئس تشکیل دیا اس کے بعد پروٹان بنے ۔۔ لگ بھگ پانچ منٹ میں ایٹم کا مرکزہ تشکیل پا گیا ۔۔۔
                  بہرحال آنے والے ہزاروں سال الیکٹرون وہ سب ایٹم جڑتے رہے
                  جو عناصر کی تشکیل مکمل کرتا رہا۔۔سب سے بننے والا پہلا عنصر ہائیڈروجن تھا اس کے ساے ساتھ ہیلیم اور لیتھیم یہ وہ عناصر ہیں جو گہرے گہرے بادلوں کی صورت میں بکھر گئے
                  باہمی کشش کی وجہ سے یہ قریب آتے گئے اور ستاروں کی شکل اختیار کرتے گئے یاد رہے ستاروں پہ یہی تین عناصر پائے جاتے ہیں پھر ان ستاروں میں بھاری عناصر نے تشکیل پائی جنہیں دھات
                  بھی کہا جا سکتا ہے جب سپر نوا ہوتا ہے تو یہ یہ بھاری عناصر مختلف سیاروں پہ بکھر جاتے ہیں ہلکے عناصر کی تشکیل سیاروں پہ ہوتی ہے جیسے کاربن سلیکون وغیرہ

                  جاری ہے
                  Attached Files
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #24
                    Re: راز و نیاز 2

                    taqreeban half read kra hai ... good going ji





                    Comment

                    Working...
                    X