السلام علیکم
پیارے دوستو آج سے ہم ایک نئے سلسلہ کا آغاز کرنے جارہے ہیں جس کا نام ہے
"METHODS OF TEACHING"
اُمید ہے کہ یہ سلسلہ نہ صرف شعبہ تعلیم سے وابسطہ دوستوں کے لئے معاون ثابت ہو گا بلکہ اُن دوستوں کئلئے بھی مدد گار ثابت ہوگا
جو علم التعلیم یعنی ایجوکیشن کا مضمون کسی بھی سطح پر پڑھ رہے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری مدد فرمائیں اور یہ سلسلہ احسن طریقہ سے منزل مقصود تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
آمین
آج اس سلسلہ کی پہلی کڑھی
Question Answer Method
کے نام سے پیش خدمت ہے۔

Comment