Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لیپ سیکنڈ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لیپ سیکنڈ

    آج دن کا آخری منٹ 60کے بجائے 61سیکنڈ کا ہوگا






    کراچی… آج دن کا آخری منٹ 60کے بجائے 61سیکنڈ کا ہوگا۔ زمین کو اپنے محور پر گردش مکمل کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے یعنی 86ہزار 400سیکنڈ اور ایک لمحے کا مختصر حصہ درکار ہوتا ہے۔ ایک لمحے کا یہ مختصر حصہ کئی سال میں ایک سیکنڈ کے برابر ہوجاتا ہے۔ روایتی گھڑیوں کوایٹمی گھڑی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے کچھ برسوں بعد 24گھنٹے میں ایک سیکنڈ کا اضافہ کرنا پڑتا ہے جسے لیپ سیکنڈ کہا جاتا ہے۔ لیپ سیکنڈ کا سلسلہ 1972میں شروع کیا گیا تھا اور اب تک یونیورسل ٹائم میں پچیس مرتبہ ایک سیکنڈ کا اضافہ کیا جاچکا ہے۔ آخری بار 2009 میں لیپ سیکنڈ کا اضافہ کیا گیا تھا اور اب 2015میں دوبارہ ایک سیکنڈ بڑھایا جائے گا۔




  • #2
    Re: لیپ سیکنڈ

    thanks for info





    Comment


    • #3
      Re: لیپ سیکنڈ

      nice sharing
      sigpic

      Comment

      Working...
      X