Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

موہنجوداڑو اور ایسٹر جزیرے میں مماثلت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • موہنجوداڑو اور ایسٹر جزیرے میں مماثلت

    بہت دور بہت دور کرہ ارض کے عین مخالف سمت میں ایک ایسا طرز تحریر دیکھنے میں ایا
    جو انسانی دماغ کو ہلا دیتا۔۔یہ مقام ہے پاکستان کی قدیم وادی سندھ۔۔ساڑھے 4 ہزار سال پہلے
    یہاں ہڑپہ اور موہنجو داڑو کی تہذیبیں پھول پھل رہی تھیں جن کے ہاں انتہائی عمدہ
    منصوبہ بندی کے تحت عظیم شہر تعمیر کئے گئے تھے جہاں پانی کا بہترین سسٹم تھا 1500 ق م میں شمال سے کوئی
    حملہ اور ائے اور ان کے ہرے بھرے شہروں کو مردہ بنا ڈلا یہ لوگ کتنے ترقی یافتہ تھے کہ ان کا اپنا
    تحریری نظام تھا ان کے ہم عصر سمیری بھی ظیم لوگ تھے اور ان کا اپنا جداگانہ انداز تحریر تھا
    جسے پڑھ لیا گیا لیکن موہنجو داڑو کی رسم الخط کی گھتی اج تک نہیں کھلی

    جیرزہ اسیٹر اور موہنجو داڑو دو انتہائی ممکنہ فاصلے پر واقع ہیں کیا 5ہزار سال پہلے ان دومقامات کے دوران
    کسی بھی تہذیبی رابطے کے بارے میں کوئی گمان کر سکتا تھا ؟؟؟؟؟ لیکن
    اس حقیقت کی تشریح کون کرے کہ اتتنی متنوع تہذیبوں کے ہاں یعنی ایسٹر اور موہنجو داڑو کے ہاں ایک ہی
    رسم الخط بلا مبالغہ انیس بیس کے فرق سے موجد ہے


    جزیرہ ایسٹر کی چٹانوں اوت تختیوں کے نامعلوم رانگو رانگو رسم الخط کی ایک مسلسل عبارت
    اور موہنجوداڑو کے پر اسرار رسم الخط کی ایک مسلسل ترتیب کے موازنے سے پتہ چلتا ہے
    کہ ان تحرییروں میں بنیادی فرق یہی ہے کہ ایسٹر ائی لینڈ کی اشکال میں دویری
    لکیریں نظر آ رہی ہیں جب کہ موہنجو داڑو کی تصاویر ایک لکیر سے بنی ہیں ان
    دونوں تحریروں میں اتنی نمایاں خصوصیات کیوں موجد ہیں اور دونوں جگہ یک سیترتیب
    کیا معنی ر ہے؟



    خوش رہیں



    ڈاکٹر فاس

    Last edited by *Rida*; 23 May 2012, 17:59.
    :(

  • #2
    Re: Amazing Islands

    موہنجوداڑو اور ایسٹر کے رسم الخط امنے سامنے مالاحظہ ہو اب اس کو کوئی حسین اتفاق کہیے
    تو یہ نا انصافی ہو گی


    Click image for larger version

Name:	rongorongo2.jpg
Views:	2
Size:	32.7 KB
ID:	2423557
    Attached Files
    :(

    Comment


    • #3
      Re: موہنجوداڑو اور ایسٹر جزیرے میں مماثلت

      بات کچھ سمجھ نہیں ائی؟؟


      ردا صاحبہ کے ٹاپک امیزنگ آئی لینڈ میں میری سیاق و سباق کے مطابق اس رئپلائی
      کو الگ تھریڈ میں کس نے بدل دیا؟



      :(

      Comment


      • #4
        Re: موہنجوداڑو اور ایسٹر جزیرے میں مماثلت

        Originally posted by Dr Faustus View Post
        بات کچھ سمجھ نہیں ائی؟؟


        ردا صاحبہ کے ٹاپک امیزنگ آئی لینڈ میں میری سیاق و سباق کے مطابق اس رئپلائی
        کو الگ تھریڈ میں کس نے بدل دیا؟



        main nay badla hai janab ..

        achi khasi knowledge hai is post mein ......... socha .. kiun na alag thread bana diya jai :D:
        For New Designers
        وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

        Comment


        • #5
          Re: موہنجوداڑو اور ایسٹر جزیرے میں مماثلت

          :rose

          بہت شکریہ نوازش ہے اپ کی ممنون ہوں اس عزت افزائی کا وقت کی بات ہے
          ورنہ میں پراسرار تہذیبیں۔۔گمنام شہر، گمشدہ تاریخ پہ الگ سے ایک
          تھریڈ لگاتا ۔۔

          ویسے کوئی اگر اس قسم کے مواد میں دلچسپی رکھتا تو میں ضرور یہ تھریڈ سٹارٹ کروں گا




          خوش رہیں



          ڈاکٹر فاسٹس
          :(

          Comment


          • #6
            Re: موہنجوداڑو اور ایسٹر جزیرے میں مماثلت

            aap ka shukriyaa aap nay apni maloomat share ki
            agar aap ko time milay tu aap aik thread laga kar dekh lijiye gaa..... replies say interested members kay baray mein maloom ho jai ga aap ko...
            Last edited by *Rida*; 23 May 2012, 23:23.
            For New Designers
            وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

            Comment

            Working...
            X