Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Amazing Islands

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Amazing Islands

    Assalam-0-Alaikom

    Click image for larger version

Name:	15739_5-9-2012_3.jpg
Views:	1
Size:	152.2 KB
ID:	2488204
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: Amazing Islands

    Click image for larger version

Name:	15739_5-9-2012_4.jpg
Views:	1
Size:	106.1 KB
ID:	2423485
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment


    • #3
      Re: Amazing Islands

      Click image for larger version

Name:	15739_5-9-2012_5a.jpg
Views:	1
Size:	76.7 KB
ID:	2423486
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: Amazing Islands

        Click image for larger version

Name:	15739_5-9-2012_5b.jpg
Views:	1
Size:	72.0 KB
ID:	2423487
        For New Designers
        وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

        Comment


        • #5
          Re: Amazing Islands

          بہت خوب اعلی


          اخر میں اپ نے جزیرہ ایسٹر کا ذکر کیا کاش میری بس میں ہوتا تو کچھ دن زندگی کی یہاں
          گزارتا۔

          پراسرار تہزیبوں میں ایک اہم تہذیب �� جزیرہ ایسٹر �� کی بھی ہے یہ جنوبی امریکہ کے مغربی سمندر میں واقع ہےچلی اور پیرو یہاں سے قرب ترین ہیں اور یہ فاصلہ بھی چار ہزار کلومیٹر بنتا ہے۔ یہ جزیرہ صرف 25 کلمیٹر لمبا ہےکوئی نہیں جانتا کہ یہاں کے باسی کب اور کیوں یہاں آئے انہیں سمندر میں اتنا دور انے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی پھر انہوں نے یہ جزیرہ تلاش کیسے کر لیا اور اخر اس بے اب و گیاہ اجاڑ زمین پر رہنے کا فیصلہ کیوں کیا؟؟؟


          دنیا کو پہلی مرتبہ اس کے وجود کی خبر 1722 میں ہوئی وہ ایسٹر کا دن تھا جب اک ڈچ سیاح روگے وین یہاں وارد ہوا دور دور تک گھرے سمندر میں ملی جلی نسل کے لوگوں کو دیکھ کے حیران گیا یہاں اس کا استقبال گہرے سیاہ اور سفید اور سرخ بالوں والے لوگ کر رہے تھے



          یہ چھوٹا سا 25 کلو میٹر کا جزیرہ عجائب سے بھرا پڑا ہے1920 میں ایک مصنف ایرک وان ڈینکن یہاں ایا اور نے جزیرے کے بارے میں رائے دی کہ عہد قدیم میں خلا سے انے والے لوگوں نے زمین کے باشندوں پر مہربانیاں کاور ان کی یادگار ایسٹر ائی لینڈ کے پر اسرار مجسمے ہیں۔مصنف نے اپنے نظریات چیریٹیس آف گاڈ میں پیش کئے جنہوں نے تہکہ مچا دیا اور لوگں کی توجہ اس جزیرے پہ بڑھتی ہی گئی۔حیرت انگیز بات یہ تھی کہ اس جزیرے ہی رنگ برنگے لوگ کس طرح اکھٹے ہو گئے





          لیکن یہ اتنا بڑا اسرار نہیں اس سے بھی حیرت ناک چیز میں اپ کو بتانے جا رہا جوچونکا دینے والا ہے


          جزائر اسیٹر کے وقوع سے بہت دور بہت دور کرہ ارض کے عین مخالف سمت میں ایک ایسا طرز تحریر دیکھنے میں ایاجو انسانی دماغ کو ہلا دیتا۔۔یہ مقام ہے پاکستان کی قدیم وادی سندھ۔۔ساڑھے 4 ہزار سال پہلےیہاں ہڑپہ اور موہنجو داڑو کی تہذیبیں پھول پھل رہی تھیں جن کے ہاں انتہائی عمدہ منصوبہ بندی کے تحت عظیم شہر تعمیر کئے گئے تھے جہاں پانی کا بہترین سسٹم تھا 1500 ق م میں شمال سے کوئی
          حملہ اور ائے اور ان کے ہرے بھرے شہروں کو مردہ بنا ڈلا یہ لوگ کتنے ترقی یافتہ تھے کہ ان کا اپن تحریری نظام تھا ان کے ہم عصر سمیری بھی ظیم لوگ تھے اور ان کا اپنا جداگانہ انداز تحریر تھاجسے پڑھ لیا گیا لیکن موہنجو داڑو کی رسم الخط کی گھتی اج تک نہیں کھلی

          جیرزہ اسیٹر اور موہنجو داڑو دو انتہائی ممکنہ فاصلے پر واقع ہیں کیا 5ہزار سال پہلے ان دومقامات کے دورانکسی بھی تہذیبی رابطے کے بارے میں کوئی گمان کر سکتا تھا ؟؟؟؟؟ لیکن اس حقیقت کی تشریح کون کرے کہ اتتنی متنوع تہذیبوں کے ہاں یعنی ایسٹر اور موہنجو داڑو کے ہاں ایک ہی رسم الخط بلا مبالغہ انیس بیس کے فرق سے موجود ہے


          جزیرہ ایسٹر کی چٹانوں اوت تختیوں کے نامعلوم رانگو رانگو رسم الخط کی ایک مسلسل عبارت اور موہنجوداڑو کے پر اسرار رسم الخط کی ایک مسلسل ترتیب کے موازنے سے پتہ چلتا ہےکہ ان تحرییروں میں بنیادی فرق یہی ہے کہ ایسٹر ائی لینڈ کی اشکال میں دویری لکیریں نظر آ رہی ہیں جب کہ موہنجو داڑو کی تصاویر ایک لکیر سے بنی ہیں ان
          دونوں تحریروں میں اتنی نمایاں خصوصیات کیوں موجود ہیں اور دونوں جگہ یک سی ترتیب کیا معنی ر ہے؟



          خوش رہیں



          ڈاکٹر فاسٹس

          :(

          Comment


          • #6
            Re: Amazing Islands

            موہنجوداڑو اور ایسٹر کے رسم الخط امنے سامنے مالاحظہ ہو اب اس کو کوئی حسین اتفاق کہیے
            تو یہ نا انصافی ہو گی


            Click image for larger version

Name:	rongorongo2.jpg
Views:	2
Size:	32.7 KB
ID:	2423557
            :(

            Comment


            • #7
              Re: Amazing Islands

              informative post rida aur aamir tum sahi mano ma professor lagtay hu

              Comment


              • #8
                Re: Amazing Islands

                @ Nigaar


                Ji Professor to Ma Hoon Koi Shak????
                :(

                Comment

                Working...
                X