Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دلچسپ معلومات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دلچسپ معلومات

    اُلو واحد ایسا پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلک چھپکاتا ہے ۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکاتے ہیں ۔
    چمگادڑ غار سے نکلتے وقت ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں ۔
    کسی خوشگوار چیز کو دیکھنے پر آپ کی آنکھوں کی پتلیاں %45 تک پھیل جاتی ہیں ۔
    (پستول 1500ء میں ایجاد ہوا ۔ (اٹلی
    انسان کے خون کے سرخ خلئے صرف 20 سیکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگا لیتے ہیں۔
    پیغمبروں کی سر زمین فلسطین کو کہتے ہیں ۔
    پھولوں کا ملک ہالینڈ کو کہتے ہیں ۔
    ایک 100 پاور کا بلب اگر مسلسل 10 گھنٹے جلتا رہے تو بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا ۔
    شہد کو ہضم کرنا نہایت آسان ہے کیونکہ یہ پہلے سے ہی شہد کی مکھیوں کے ذریعہ ہضم شدہ حالت میں ہوتا ہے ۔
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: دلچسپ معلومات

    بہت شکریہ

    لیکن شہد تو مکھیوں کا "لعاب " ہوتا ہے یہ پہلے سے ہضم شدہ کیسے ہوا؟؟؟
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: دلچسپ معلومات

      very nice sharing





      Comment


      • #4
        Re: دلچسپ معلومات

        Originally posted by Pagal1 View Post
        بہت شکریہ

        لیکن شہد تو مکھیوں کا "لعاب " ہوتا ہے یہ پہلے سے ہضم شدہ کیسے ہوا؟؟؟
        شہد پھولوں کا رس ہوتا ہے مگر یہ ان کے پیٹ میں رہنے کی وجہ سے ہضم ہوجاتا ہے جسے یہ چھتہ میں اگل دیتی ہیں
        ہضم شدہ کا مطلب وہ کھانا ہوتا ہے جو آسانی سے خون میں شامل ہوجائے اور معدہ کو طاقت نہ لگانی پڑے
        مرغن غذائیں اور گوشت دیر سے ہضم ہوتا ہے معدہ کو اضافی ایسڈ بنانے پڑتے ہیں اور دیر تک معدہ میں رکھ کر ہضم کرانا پڑتا ہے
        ہضم شدہ کھانا پڑی آنت میں منتقل ہوجاتا ہے
        غیر ہضم کھانا سیدھا چھوٹی آنت میں جاتا ہے


        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: دلچسپ معلومات

          Beautiful sharing
          I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

          Comment


          • #6
            Re: دلچسپ معلومات

            Very informative sharing

            Comment

            Working...
            X