Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حیرت انگیز اندھیرے میں دیکھنے والا بچہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حیرت انگیز اندھیرے میں دیکھنے والا بچہ

    حیرت انگیز اندھیرے میں دیکھنے والا بچہ

    بلي جيسي نيلي آنکھوں والے 7سالہ چيني بچے کودنيا کے پہلے انسان کا عالمي اعزاز حاصل ہو گيا ہے جوگھپ اندھيرے ميں بھي باآساني ديکھنے کي قدرتي صلا حيت رکھتا ہے.

    جنو بي چين کے ڈاکٹرزبلي جيسي نيلي آنکھيںرکھنے والے نونگ يو ہئي کي حيرت انگيز حد تک اندھيرے ميں ديکھنے اور پڑھنے کي صلاحيت سے بھي حيران ہيں ليکن ان کا يہ بھي کہناہے کہ يہ کو ئي خطرے کي بات نہيں.

    مکمل اندھيرے ميں کيے جانے والے ميڈ يکل ٹيسٹ نے يہ با ت ثابت کر دي کہ نونگ عام لوگو ں کي نسبت اندھير ے ميں بھي آساني سے پڑ ھ سکتا جو صلاحيت عام طور پر لوگوں ميں نہيں ہوتي.

    کیٹ بوائے کے نام سے مشہور اس بچے کا نا م اس صلا حيت کے باعث گينز بک آف ورلڈ ريکارڈ ميں بھي شامل کر ليا گيا ہے








    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: حیرت انگیز اندھیرے میں دیکھنے والا بچہ

    ہمارے ساتھ اشتراک کرنے کا شکریہ
    :star1:

    Comment

    Working...
    X