کیا ہم جلد خلائی مخلوق سے مل پائے گے؟
اسلام علیکم پیغام دوستوں :۔
جیسا کہ اس سے پہلے بھی ایک تھریڈ لگی تھی جس کا عنوان تھا کیا ہم خلاء سے سگنل موصول کرنے کے لئے تیار ہیں
موضوع کے اعتبار سے شائد یہ آسان لگتا ہے مگر حقیقت میں
سنہ 1977 کی چلچلاتی دھوپ میں لاس ویگاس کے تپتے صحرا میں لگے انٹینا نے مشرقی آسمان سے اچانک ایک سگنل موصول کیاکنٹرول روم میں کھلبلی مچ گئی یہ سگنل کس نے اور کہاں سے بھیجا ہے فوراُ انٹینا کا رخ مشرقی آسمان کی جانب موڑ دیا گیا اور سکین کرنا شروع کردیا گیا مگر اب آسمان خاموش تھا جیسے کہ سگنل سے پہلے تھا۔
توجہ سگنل کی جانب کی گئی آخر یہ کیسا سگنل تھا کیا تھا اس میں سائنسدان پوری تندھی سے اسے ڈی کوڈ کرنے کے کام پر لگ گئے
تین دن کی محنت کے بعد ان 7 حرفی سگنل میں جو پیغام تھا وہ تین حرف کا لفظ تھا
wow
*جی ہاں وہی لفظ جسے ہم خوشی حیرانگی اور مسرت کے وقت بولتے ہیں دوران سکین جس چیز کا اور پتہ لگا وہ تھی یہ سگنل دوسونوری سال پہ موجود کسی سیارے سے بھیجا گیا سگنل تھا جو 1777 میں بھیجا گیا اور دو سو سال بعد ہمیں 1977 میں موصول ہوا
فوری اس کے جواب میں سگنل بھیجا گیا
we are humans
مگر یہ سگنل دو سو سال تک یعنی 2177 میں پہنچے گا تب تک وہ شائد بھول چکے ہو ں انہوں نے کوئی سگنل بھیجا تھا یا پھر وہ ختم ہو چکے ہوں یہ بھی ہوسکتا ہے انہیں معلوم ہوچکا ہو ہم نے انکا سگنل موصول کرلیا ہے
کیا ہم ان سے کبھی مل پائیں گے؟ کیا وہ ہمارے جیسے ہونگیں؟ کیا ہم اس سیارے کے باسی تھے جو بھٹک کر یہاں آگئے؟
ان سوالوں کے جواب کے لئے ہمیں انتظار کرنا ہوگا ایک لمبا انتظار

Comment