Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
Collapse
X
-
کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
Last edited by Jamil Akhter; 24 November 2011, 09:28.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میںTags: None
-
-
Re: کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
اسلام علکیم
محترم ایس اے زیڈ اپ نے بالکل ٹھیک سوال اٹھایا ہے اور خوشی بھی ہوئی کہ کوئی تو ہے جو سوچنے کی
صلاحیت رکھتا ہے
اینڈرومٰیڈا کہکشاں کا ایک ستارہ بیٹا اینڈورمیڈا ہے وہ روشنی جس کی وجہ سے ہم اسے دیکھتے ہیں
زمین تک پہنچنے کے لیے خلا میں 75 سال تک سفر کیا ہے ممکن ہے یہ ستارہ
پچھلے پفتے پھٹ گیا ہو لیکن ہمیں اس دلچسپ خبر کے لیے اگلے75 سال تک مزید انتظار کرنا پڑے گا
ریڈیو ٹیلی سکوپ بہت دور اور مدھم چیزوں کو بھی دیکھ سکتی ہے جب ہم خلا میں جھانکتے ہیں
تو بہت دور ماضی میں دیکھ رہے ہوتے ہیں اس وجہ سے ریڈیو ٹیلی سکوپ کوٹائم مشین بھی کہا جاتا ہے
خلا میں بہت دور دیکھنے کا مطلب ہم وقت میں بھی بہت پیچھے دیکھ رہے ہیں کائنات کی افق کی طرف
بگ بیبگ کے دور کی طرف
خوش رہیں
کیپلر:(
Comment
-
Re: کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
insan mahdod hay kayinat la-mahdod baat itni nahi jitni app soch rahy hain zahil syary ki roshni hum tak 26 years may phunchti hay means jasa hum dekh rahay hain aisa 26 years phly tha..is kay aliwa quran may ayat hay soraj apni manszil ki janib dora chala ja raha hay ab so saal phlay ki science kahti thi sorat sakat hay jis say qurani ayat ki nafi hoti hay lakin ajj ki scinece kahti hay soraj 36 thousand kilometer per hour kay hisab say na maloom simat ki janib maho safar hay apni galaxy samit hum dosri galaxies say dor hoty ja rahay hain hain jasay jasay galaxies apnay asal say dor ho rahi hain unki raftar may azafa hota jata hay ....++++++++ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
Originally posted by Johannes_ Kepler View Postاسلام علکیم
محترم ایس اے زیڈ اپ نے بالکل ٹھیک سوال اٹھایا ہے اور خوشی بھی ہوئی کہ کوئی تو ہے جو سوچنے کی
صلاحیت رکھتا ہے
اینڈرومٰیڈا کہکشاں کا ایک ستارہ بیٹا اینڈورمیڈا ہے وہ روشنی جس کی وجہ سے ہم اسے دیکھتے ہیں
زمین تک پہنچنے کے لیے خلا میں 75 سال تک سفر کیا ہے ممکن ہے یہ ستارہ
پچھلے پفتے پھٹ گیا ہو لیکن ہمیں اس دلچسپ خبر کے لیے اگلے75 سال تک مزید انتظار کرنا پڑے گا
ریڈیو ٹیلی سکوپ بہت دور اور مدھم چیزوں کو بھی دیکھ سکتی ہے جب ہم خلا میں جھانکتے ہیں
تو بہت دور ماضی میں دیکھ رہے ہوتے ہیں اس وجہ سے ریڈیو ٹیلی سکوپ کوٹائم مشین بھی کہا جاتا ہے
خلا میں بہت دور دیکھنے کا مطلب ہم وقت میں بھی بہت پیچھے دیکھ رہے ہیں کائنات کی افق کی طرف
بگ بیبگ کے دور کی طرف
خوش رہیں
کیپلر
آپ کی مثال پسند آئی عام فہم اور آسانی سے سمجھ آنے والی
اور اسی بات کی بنا پر میں یہ سوچنے پر مجبور ہوتا ہوں کہ جو کچھ ہم دیکھ رہے ہیں وہ تو بس اک سراب ہے
نہیں معلوم کہ حقیقت کیا ہے اور کب عیاں ہوگی۔:star1:
Comment
-
Re: کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
میں تو یہ ساری معلومات پڑھنے کے بعد صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ کیا بات ہے میرے اللہ کی جس نے آج سے چودہ سو سال پہلے اس حقیقت کا پتہ دیا
واقعی رب ہونا کسی ایسی ہستی کو ہی جچتا ہے
اور جارج برناڈ شا کا یہ قول نقل کرنا چاہتا ہوں جس نے قرآن پڑھنے کے بعد یہ کہا تھا کہ میں*چیلنج کرتا ہوں کہ کوئی بھی شخص آکر یہ ثابت کردے کہ یہ بات آج سے چودہ سو سال پہلے کا کوئی انسان کہہ سکتا ہے جو باتیں یہ بتاتا ہے کیا اس وقت انسان کے پاس اتنا علم تھا یہ یقینن وہی ہستی بتا سکتی ہے جو ان سب کی خالق ہے اور یقینن یہ کوئی انسانی کلام نہیں
Comment
-
Re: کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
@ Baniaz
محترم یہ قول اپ نے کہاں سے نقل کیا ؟ کوئی حوالے دے میرے نالج
میں نہیں ہے اور سیکنڈ اپ چودہ سو سال پہلے کو چھوڑیں23 سوسال پہلے
ساموس کے ماہر فلیکات اسٹارکس دعوی کر چکا تھا کہ زمین ان سیاروں میں
سے ایک ہے جو سورج کے گرد گردش کرتے ہیں اور ستارے عقلیم فاصلوں پر ہے
مذہبی کتابوں کا تقدس اپنی جگہ لیکن یہ تصفیہ اخلاق کے لیے نازل ہوئی
تھیں کوئی سائنس یا فلکیات کی کتابیں نہیں ہے اور مذہبی کتابوں
میں جدید نظریات کا کھوج لگانا فعل عبث ہےاس سے خود اطمینانی اور فخر بے جا کی
پرورش ہوتی ہے اور اس قسم کی کوششوں نے اسلام کو بازیچہ اطفال بنا دیا ہے صدیوں پہلے
جب یونانی فلسفہ نے رواج پایا تو مسلمانوں نے اس کو قران کے مطابق ڈھالنے کو حسب منشا تاویلات
سے کام لیا بعد میں جب فلسفہ یونان غلط ثانت ہوگیا تو اسلام کے لیے ایک دھچکا تھا
اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں تھا ہمارا دین غلط تھا لیکن کسی سائنسی تھیوری کا ماخز
قران مں ڈھونڈنا قرین دانش نہیں کیونکہ کل کلاں یہ تھیوری غلط ثابت ہو جائے تو
اصحاب تاویل مخًصے میں پھنسیں گے بالکہ اپنی اس کوشش سے اسلام کو بھی نقصان پہنچائیں گے
واسلام
جونز کیپلر
:(
Comment
-
Re: کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
میں آپ کی اس بات سے کافی حد تک مطفق ہوں کہ کوئی بھی دینی کتاب سائنس کی تھیوریاں بنانے کے لئے نہیں اُتری تھیں
میرے ناقص خیال میں دینی کتابوں کا محور انسانیت ہے کہ انسان کن اصول وضوابط کے تحت زندگی بسر کرے۔
جبکہ سائنس کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ انسان کس ضابطہ اخلاق کے تحت زندہ رہتا ہے۔
دینی کتابوں کے بتائے گئے اُصولوں کے "سائڈ "افیکٹ نہیں جبکہ سائنس کی زیادہ تر تھیوریوں میں عمل کے رد عمل کا خدشہ ہمیشہ رہتا ہے۔:star1:
Comment
-
Re: کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
@Amir khan
shyid app ko maloom nahi mahir-falkiat aur ummi may kya farq hota hay ...
jahan tak app nay kaha hay kal ko ye theories galat sabit hui tu
meray pyary bhai quran koi dunwyi kitab nahi jo galat hojay na
koi science theory is may jo likha a pathar par lakeer hay is may
insani pedish say kayinat ka tamam raz poshida hain science
galat ho sakti a quran nahi... is liyi kay
bas hum na-farman isko khol kar nahi dekhty warna pata chalta
hum kya hain kyon hain hamary ird gird sab kya hay zindigi do
char din ki hay lakin rohniat sada kay liyi ye nizam merey
bhai khud nahi ban gya aisa hota tu croro syaroo par aisa hota
ye ozone ye magnetic field ye force of gravity ye app app kay
jism ka nizam kasay zakham hota a tu parat a jati a kasay
mooch ayi tu sojan ajati a kyon waja is liyi ka khroch ki waja
say Bactria hamla na karin sojan ki waja say hadi kum move
kary ye sab auto hay app nahi karty ye nizam system kon
dekh raha hay wohi Allah jis ka ye sab system world a
warna koi jado say sab nahi ho raha jo khudi mada
sab karta phiry hay tu be-jan mada...
shukriyaہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
جمیل آپ آف ٹاپک ہیں بغیر بات سمجھے اپ رئپلائی کر دیتے
میرا مقصد سائنس اور مذہب میں مقابلہ نہیں بلکہ یہ کہنا کہ سائنس اور مذہب
کے میدان عمل جدا جدا ہیں
داٹ از آل فرام مائی سائڈ
ایس اے زیڈ
ایکی دفعہ پھر بہت شکریہ فراغ دلی سے بات سننے کا ممنون ہوں۔۔باقی جہاں تک سائیڈ ایفکیٹ کی
بات تو ابن رشد کا ایک قول نقل کروں گا
کہ دنیا میں کوئی چیز فی النفسہ بری نہیں اور ہمارے برے استعمال سے بری ہو جاتی ہے
قصور سائنس کا نہیں ان سائینسدانوں کا جو اس کی ایجدات کو ناجائز مقاصد کو
استعمال کرتے ہیں
بہت شکریہ خوش رہیں:(
Comment
-
Re: کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
Originally posted by Jamil Akhter View Post[RIGHT][COLOR=#000080][SIZE=5]
ناسا نے سنہ 2009 میں جو كیپلر خلائی دوربین مدار میں بھیجی تھی اس نے اب تک ایک ہزار ایسے سیاروں اور چاندوں کا پتہ لگایا ہے جہاں زندگی پنپنے کا امکان ہو سکتا ہے۔
[CENTER]
After The Name Of JOhannes_ Kepler :)Last edited by Dr Fausts; 25 November 2011, 21:49.:(
Comment
-
Re: کائنات میں زندگی اور کہاں پنپ سکتی ہے؟
[@ Amir khan
sorry my dear friend but you are totally wrong
religion & science are same like oxygen and air
science ka matlab hota a mukamal koi aisa baat
jo mukamal ho mazhab bhi isi baat ka nam hay
jo app ki zindigi ko mukamal karti hay
science aur mazhab juda nahi ho sakty han
agar app inko juda kar kay dekhin gain tu
bhtak jayin gain
aik bat yad rakhyi app science ko hawa mat
samjhin na mazhab ko ikhtra science may hum
*itna soch sakty hain jitna hamara demagh hay
jabkay hum abhi tak insani body ko samjh nahi
payi jab body har cell may 23 chromosome kay 2 pair
hoty hain tu sperm may 23 kyon hain
har cell ki shape alug kyon hoti hay skin cell alug
heart alug even blood cell bhi alug kyon jabkay insan
tu aik cell wo bhi 23 half say banta hay.....
is kay aliwa jab body shape may ati hay tu
hath/pair/sar banty hi kuch geans off kon
*karta hay jabhi ye bas aik bar banty hain
inka button off kasay hota a
Last edited by Jamil Akhter; 26 November 2011, 10:31.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment