Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~پیروں کی حرکات انسان کے بھید کھول سکتی ہیں~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~پیروں کی حرکات انسان کے بھید کھول سکتی ہیں~

    زبان اور آنکھوں کے ذریعے اپنی سوچ دوسروں تک پہنچانا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ تاہم پیروں کے ذریعے سے بھی اپنی سوچ عیاں کی جاسکتی ہے۔ مانچسٹر یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پیروں کی حرکات انسان کے بھید کھولنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ نفسیاتی ماہرین کے مطابق چہرے پر نقاب چڑھانے والے افراد کے پیروں کی حرکات ان کی اصلیت کھولنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ گھبراہٹ کے عالم میں مردوں کے پیر تیزی سے حرکت کرنا شروع کردیتے ہیں جبکہ خواتین کا معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے اور بالکل ساکت بیٹھی رہتی ہیں۔ تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی جھوٹ بول رہا ہو تو اس کے پیر شعوری طور پر ساکت رہتے ہیں۔
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~پیروں کی حرکات انسان کے بھید کھول سکتی ہی&#17

    :hehe:

    note karain gay .....:D
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment


    • #3
      Re: ~*~پیروں کی حرکات انسان کے بھید کھول سکتی ہی&#17

      note apne paooon ko karna hai ya doosroo k paooon ko :lol
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment

      Working...
      X