صدر یحیٰی خان عیش و عشرت کا سخت دلدادہ تھا۔ ایک روز قصرِصدارت میں مشہور و خوبصورت اداکارہ ترانہ کو بلوایا ۔ اداکارہ ترانہ صدر یحیٰی سے ملاقات کے لئے اپنی کار پر سوار پریذیڈنٹ ہاؤس پہنچی تو گارڈ نے گاڑی کو بِلا روک ٹوک اندر جانے دیا ۔ رات گئے جب ملاقات کے بعد وہ واپس جانے لگی تو مرکزی دروازے پر موجود چاق و چوبند گارڈ نے اداکارہ ترانہ کو زور دار سلیُوٹ مارا ۔ اس پذیرائی پر اداکارہ ترانہ رُک گئی اور گارڈ سے پوچھا
جب میں اندر گئی تھی تو تم نے سلیُوٹ نہیں کیا تھا۔ جبکہ اب واپس جاتے ہوئے تم سلیوٹ کررہے ہو؟
اس کی کیا وجہ ہے؟
گارڈ نے بِلا جِھجک جواب دیا
میڈم آتے وقت آپ صرف ترانہ تھیں۔
اب صدرِ مملکت سے ملاقات کے بعد آپ قومی ترانہ بن چکی ہیں اور قومی ترانے کو سلیُوٹ کرنا میرا فرض ہے

Comment