مشہور ِ زمانہ فلسفی ، مدرس اور ناول نگار ژاں پال سارتر 1905 میں بقام پیرس پیدا ہوا۔ فلسفے پر کئی کتابیں تحریر کیں۔ سارتر کی شہرت کی بنیادی وجہ فلسفہ وجودیت کا فروغ ہے تاہم اُس نے مختصر افسانے اور ڈرامے بھی لکھے۔ اُس نے 1946 کا نوبل پرائز لینے سے انکار کر دیا تھا۔ ژاں پال سارتر کا انتقال 1980 میں ہوا۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ژان پال سارتر
Collapse
X
-

Tags: None