Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ظہیر کاشمیری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ظہیر کاشمیری



    ظہیر کاشمیری کا اصل نام غلام دستگیر تھا۔ آپ اکیس اگست 1919 کو امرتسر انڈیا میں پیدا ہوئے۔ آپ اک معروف شاعر ، ڈرامہ نگار ، کہانی کار اور نقاد تھے۔ آپ کا انتقال بارہ دسمبر 1994 کو لاہور پاکستان میں ہوا۔ آپ کی ایک مشہور غزل کا مطلع ہے کہ

    لوح ِ مزار دیکھ کے جی دنگ رہ گیا
    ہر ایک سر کے ساتھ فقط سنگ رہ گیا




Working...
X