شعر
شاعر اپنے خیالات و جذبات کے اظہار کے لیے وسیع پیرایۂ اظہار سے اجتناب برتتا ہے اور وسیع سے وسیع موضوع کو دو مختصر مصرعوں میں بیان کرنے پر قدرت رکھتا ہے۔ یہی دونوں مصرعے قافیہ اور ردیف کی پابندی کے ساتھ"بیت" یا "شعر" کہلاتے ہیں۔ مصنف کسی موضوع پر ضخیم کتاب لکھتا ہے لیکن ایک شاعر اسی وسیع موضوع کو مختصر سے شعر میں بیان کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔