سادہ پانی کے متواتر استمعال سے متعدد موذی بیماریوں سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ ایک سائنسی تحقیق کے مطابق سادہ پانی سے سر درد، بلڈ پریشر، خون کی کمی، جوڑوں کے درد، موٹاپا، دل کی تیز دھڑکن، بیہوشی کے دورے، کھانسی، بلغم، دمہ، ٹی بی، سینے کی جلن، صفرا کے امراض، گیس، پیچش، قبض، ذیابطیس، امراض چشم، زنانہ امراض، ناک کان اور گلے کے امراض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ پانی کے استعمال کا طریقہ کار یوں ہونا چاہیے کہ صبح سویرے اٹھ کر نہار منہ چار بڑے گلاس پانی کے پینا چاہیے۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
سادہ پانی پیئے اور بیماریوں سے چھٹکارا پا
Collapse
X
-
Originally posted by champion_pakistani View Postسادہ پانی کے متواتر استمعال سے متعدد موذی بیماریوں سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ ایک سائنسی تحقیق کے مطابق سادہ پانی سے سر درد، بلڈ پریشر، خون کی کمی، جوڑوں کے درد، موٹاپا، دل کی تیز دھڑکن، بیہوشی کے دورے، کھانسی، بلغم، دمہ، ٹی بی، سینے کی جلن، صفرا کے امراض، گیس، پیچش، قبض، ذیابطیس، امراض چشم، زنانہ امراض، ناک کان اور گلے کے امراض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ پانی کے استعمال کا طریقہ کار یوں ہونا چاہیے کہ صبح سویرے اٹھ کر نہار منہ چار بڑے گلاس پانی کے پینا چاہیے۔
Zabardast
CP Bhai To Aap Bhi Yahan Hain
Pehle Kabhi Aap Ko Nahin Dekha Yahan
Comment
Comment