Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حمد بن احمد بن رشد

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حمد بن احمد بن رشد


    Wikipedia sa Kuch Lines Qazi Ibn-e-Rushd Jin ko Mein Islami Dunia ka Akhri Azeem Ul Shaan Mufakar Kehta Hoon..Ye Mukhtaisr si tehreer Ha Ibn rushd ko aur un ka Kaam ko Bayan karnay ko Aik Mufasil Post Lagao ga liken Is Ka leay Matloba data Nahii MIl reha Books Dhund reha kuch..Libraries ma Net pa To jald Hi Un ko Khiraj Tehseen Paish karny ko Aik Thread Banao ga

    Khush rehay

    Dr Fastus


    Click image for larger version

Name:	220px-BAE09705.jpg
Views:	1
Size:	23.9 KB
ID:	2488951


    Abū l-Walīd Muḥammad bin ʾAḥmad bin Rušd (Arabic: أبو الوليد محمد بن احمد بن رشد‎), commonly known as Ibn Rushd (Arabic: ابن رشد‎) or by his Latinized name Averroës (pron.: /əˈvɛroʊ.iːz/; April 14, 1126 – December 10, 1198), was an Andalusian Muslim polymath; a master of Aristotelian philosophy, Islamic philosophy, Islamic theology, Maliki law and jurisprudence, logic, psychology, politics, Arabic music theory, and the sciences of medicine, astronomy, geography, mathematics, physics and celestial mechanics. Averroes was born in Córdoba, Al Andalus, present-day Spain, and died in Marrakesh, present-day Morocco, but his body was transferred to his family tomb at Córdoba.[5] The 13th-century philosophical movement based on Averroes' work is called Averroism.

    Aḥmad bin Rušd was a defender of Aristotelian philosophy against Ash'ari theologians led by Al-Ghazali. Aḥmad bin Rušd' philosophy was considered controversial in Muslim circles.[6] Aḥmad bin Rušd had a greater impact on Western European circles and he has been described as the "founding father of secular thought in Western Europe".[7][8][6] The detailed commentaries on Aristotle earned Averroes the title "The Commentator". Latin translations of Averroes' work led the way to the popularization of Aristotle and were responsible for the development of scholasticism in medieval Europe.[9]
    :(

  • #2
    Re: حمد بن احمد بن رشد

    جب یورپ سرے سے ہی جاہل تھا تو اس وقت مسلم اسپین میں قریب قریب ہر شخص لکھ پڑھ سکتا تھا اعلی تعلیم کے لیے قرطبہ سیویل ملاگا غرناطہ میں ونیورسٹیاں قائم تھیں۔۔چناچنہ پروفیسر فشر جیسے متعصب مورخ کو بھی اقرار کرنا پڑا کہ بارہویں صدی میں روشنی کیجو کرنیں یورپ میں پہنچی وہ یونان سے نہیں بلکہ اسپین کے ذریعے ائی اور یہ تسلیم کر لیا گیا کہ یورپ میں انقلاب کی بنیاد رکھنے والا اسلامی دنیا اور اندلس کا عظیم لشان فلسفی ابن رشد تھا۔۔فرانس میں رشدت کا سب سے بڑا علم بردار پیرس یونیورسٹی کا پروفیسر سیگر (1225تا1281 ) تھا اس پر مذہبی عدالت میں مقدمہ چلا اور عمر قید کی سزا ملی۔اسیری کے دن اس نےروم میں گزارے اور وہیں قتل ہوا۔۔خود ابن رشد ملسم سرکل میں معطون قرار پائے کیونکہ انہوں نے غزالی پہ کڑییتنقید کی تھی اورانیں مرتد فلسفہ کہا تھا۔۔اگر اس عظیم الشان فلسفی کے عقائد مسلم دنیا میں مقبول ہو جاتے تو اج ہماری تاریخ کسی اور ہی عنوان سے لکھی جاتی۔۔

    میں نے بہت لائبرییوں کی خاک چھانی میر ارداہ تھا ابن رشد پہ ایک مقالہ لکھوں بہت سی کتاب کی ضرورت تھی لیکن کچھ مالی وسائل کا بہم نہ ہونا کچھ مطلوبہ کتابوں کی عدم دستیابی اڑھے ائی ۔۔لیکن ہمارا فرض ہے کہ ہم جو بھی ہو اپنے ان قابل فخر لوگوں جن کے کاندھوں پہ اج موجودہ دنیا قائم ہے ائندہ انے والی نسلوں کو ان سے اگاہ کریں ۔۔

    قرون وسطی کے جن مسلمان حکما نے یورپ کو سب سے زیادہ متاثر کیا ان میں سہرفرہست ابن رشد ہے یورپ میں ان کی شہرت کہ وجہ فلسفہ تھا بالخصوص ارسطو کی شرحیں۔۔۔۔ابن رشدیت بارہیوں صدی سے لیکر سولہویں صدی تک یورپ میں سب سے غالب مکتبہ فکر تھا حالنکہ عیسائی پادری اس کے سخت خلاف تھے۔۔ابن رشد کی تعلیمات کا لب لباب یہ تھا کہ۔۔۔کائنات اور مادہ ابدی اور لافانی ہے۔۔۔خدا دنیاوی امور میں مداخلت نہیں کرتا۔۔۔۔ عقل لافانی ہےاور علم کا ذریعہ ہے

    ارسطو کی تصنیفات اور مابعد الطبعیات پر ابن رشد کی شرحیں پیرس پہنچیں تو کلیسائی عقائد کے ایوان میں ہل چل مچ گئی معلم اور متعلم دونوں مسیحی عقیدہ تخلیق معجزات اور روح کی لافانیت پر اعلانیہ اعتراض کرنے لگے۔ حالات اتنے کشید ہو گئے کہ 1210 میں پیرس کی مجلس کلیسا نے ارسطو کی تعلیمات باالخصوص ابن رشد کی شرعوں کی اشاعت ممنوع قرار دے دی مگر کسی نے پرواہ نھہ کی لہزا 1215 میں پوپ نے پوری عیسائی دنا میں ان کتابوں پر پابندی لگا دی۔۔ پابندیوں کیوجہ سے ابن رشد کی مقبولیت اور بڑھ گئی۔پوپ اسکندر چہارم نے رشدیت کے ابطال کے لیے پادری البرٹس مغنوس سے ایک کتاب لکھوائی مگر وہ بھی قریب قریب ہر صھفے پر بو علی سینا ک ااقتباس پیش کرتا ہے اور مسلمان مفکرین کے حوالے دتا ہے۔۔1229 میں ابن رشد سے منسوب تیرہ مقولوں کی تعلیم مذہب کے خلاف قرار پائی ان میں سے بعض یہ ہیں
    سب انسانوں کے دماغ کی ساخت یکساں ہے
    دنیا لافانی ہے
    آدم کی تخلیق افسانہ ہے
    انسان اپنی مرضی میں آزاد ہے اور اپنی ضرورتوں سے مجبور
    خدا کو روزمرہ کے واقعات کا علم نہیں ہوتا اور انسان کے اعمال میں خدا کی مرضی شامل نہیں ہوتی


    تب بھی ان رشد کی مقوبلت میں کمی نہ ہوئی تب 1277 میں ابن رشد کے 219 مقولوں کے خلاف فتوی صادر ہو۔۔مثلا تخلیق محال ہے، مردے کا جسم دوبارہ زندہ نہیں ہو سکتا، قیمات کا عتقاد فلسفیوں کو زیب نہیں دیتا، فقہائے مذہب کی باتیں قصہ کہانیاں ہیں۔۔دینیات سے ہمارے علم مں کوئی ضافہ نہیں ہوتا۔۔دین مسیحی ھصول علم میں رکاوٹ ہے، مسرت اسی دنیا میں حاصل ہو سکتی ہے نہ کہ اخرت میں



    جاری ہے

    :(

    Comment


    • #3
      Re: حمد بن احمد بن رشد

      Aḥmad bin Rušd' philosophy was considered controversial in Muslim circles...

      آج ہم اپنے حال پر زارو قطار روتے ہیں اور اپنی بدبختیوں کی ذمے داری کبھی تاریخ کبھی جغرافیے کبھی دوستوں اور کبھی دشمنوں کے کھاتے میں ڈالتے ہیں۔ حقائق کا آئینہ ہمارے سامنے ہے لیکن ہم اس سے کبھی رو برو نہیں ہوتے، کبھی ہم اس کے سامنے ہوں تو اپنی صورت دیکھیں
      ۔


      :(

      Comment


      • #4
        Re: حمد بن احمد بن رشد

        Thanks 4 information
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: حمد بن احمد بن رشد

          Originally posted by Crime Master GoGo View Post
          Thanks 4 information
          Ma Na ya post 2012 ma lagi thi ....Aj Fb pa Ya image daikha to thred update kar di..To me ibn Rushad Islamic world ka Akhri Azeem Ul shaan Mufakir...Sath hi faiz ki aik nazm Yaad Ati..Ab Yehan Koi Nahii ..koi Naii Aay Ga
          :(

          Comment


          • #6
            Re: حمد بن احمد بن رشد

            pic deekhi the google main yehi ..Thanxx for the info ..humye to ilm hi nahi apni history ka :--(
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment


            • #7
              Re: حمد بن احمد بن رشد

              Originally posted by Dr Faustus View Post
              Ma Na ya post 2012 ma lagi thi ....Aj Fb pa Ya image daikha to thred update kar di..To me ibn Rushad Islamic world ka Akhri Azeem Ul shaan Mufakir...Sath hi faiz ki aik nazm Yaad Ati..Ab Yehan Koi Nahii ..koi Naii Aay Ga
              Umeed pai dunya qayim hai..akhir khabi na khabi tu is qom ki ongh hatay gi...khabi tu apnay urooj ka zamana yad ayi ga jub kalsia kay chungal say magrib nikal sakta hai tu ..alam islam kyon nahi habs zada mahool say nikil sakta...jahan soch par pabandi aur har baat ko mazhab may tola jay tu kuch waqt tu lagta a
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: حمد بن احمد بن رشد

                :(

                Comment


                • #9
                  Re: حمد بن احمد بن رشد

                  Moti ki pechan koi johri hi kar sakta tha..akal say paidal nahii
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  Working...
                  X