ہلدی کے فوائد
۲؍ چٹکی ہلدی نیم گرم دُودھ میں ملا کر روزانہ پیجئے۔ ہلدی خون صاف کرتی، پھوڑے پھنسیاں دور اور چوٹ کے اثرات مٹاتی ہے۔ خدا نہ کرے کہیں گر جائیں، چوٹ لگ جائے تو فوراً آدھا چھوٹاچمچ ہلدی گرم گرم دودھ میں ملا کر پینے سے درد و چوٹ کو آرام آتا ہے۔ دو تین دن ہلدی والا دُودھ پی لیں تو درد ختم ہو جاتا ہے۔ منہ دھونے کے لیے ایک چمچ بیسن میں تھوڑی ہلدی ملا کر چہرے پر لگائیں۔ پھر صرف بیسن سے اچھی طرح منہ دھو کر عرقِ گلاب لگائیں، صابن استعمال نہ کیجیے گا۔ -

Comment