الفتح مسجد
الفتح مسجد دنیا کی بڑی مساجد میں سے ایک مسجد ہے۔ جہاں پر 7،000 نمازی بیک وقت سما سکتے ہیں۔
یہ بحرین کی سب بڑی مسجد ہے اس مسجد کو مرحوم شیخ عیسی بن سلمان الخلیفہ نے 1987ء میں
تعمیر کیا۔ اس کا گنبد دنیا کا سب سے بڑا فائبر گلاس کا گنبد ہے
اس کا وزن 60 ہزار کلو گرام ہے۔

Comment