مادر ِ ملت محترمہ فاطمہ جناح
فاطمہ جناح، بانئ پاکستان قائد اعظم کی بہن اور ایک مشہور سیاسی شخصیت تھیں-جنہوں نے قیام پاکستان کی تحریک میں بھر پور حصہ لیا-
آپ 30 جولائ 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئں اور آپ نے ڈاکٹر آر احمد ڈینٹل کالج سے تعلیم حاصل کی اور اسکے بعد اپنا زاتی کلنک کھولا- لیکن قائد اعظم کی بیگم رتن بائ کی وفات کے بعد آپ انکے پاس آگئں اور سیاسی معاملات میں انکا ساتھ دینے لگی
آپ نے تحریک پاکستان میں بھر پور حصہ لیا اور ہر موقع پر اپنے بھائ کا ساتھ دیا-1947 میں تقسیم کے وقت آپ نے وومین ریلیف کمیٹی بنائ جو بعد میں آل پاکستان وومین ایسوسی ایشن کی بنیاد بنی-
آپ نے صدر ایوب خان کے خلاف صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیا تھا لیکن اس میں ناکام رہیں -
آپ کی وفات 8 جولائ 1967 کو ہوئ۔ کچھ لوگوں کے خیال میں آپ کی طبعئ موت تھی جبکہ کچھ لوگوں کے خیال میں آپ کی موت کا زمہ دار وہی گروپ ہے جنہوں نے لیاقت علی خان کو شہید کر وایا تھا

Comment