Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Bani Isreal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Bani Isreal

    :rose



    Click image for larger version

Name:	Isreal1.gif
Views:	1
Size:	58.6 KB
ID:	2487010

    Click image for larger version

Name:	isreal2.gif
Views:	1
Size:	63.8 KB
ID:	2487011
    :(

  • #2
    Re: Bani Isreal

    Click image for larger version

Name:	bani isreal2.gif
Views:	1
Size:	54.4 KB
ID:	2419576
    :(

    Comment


    • #3
      Re: Bani Isreal

      :rose
      Last edited by Dr Fausts; 9 March 2012, 09:05.
      :(

      Comment


      • #4
        Re: Bani Isreal

        استشنا

        یشوع
        :(

        Comment


        • #5
          Re: Bani Isreal

          اچھی معلوماتی تحریر ہے اس تحریر کا مآخذ بھی لکھ دیجئے اس سے معلومات کی سچائی کو چار چاند لگ جائیں گے*
          ایک بار پھر ڈھیر ساری داد
          :rose
          Last edited by Jamil Akhter; 9 March 2012, 10:21.
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: Bani Isreal


            @

            jameel

            ویل ڈیوارنٹ کی ایک کتاب


            Durant, will our oriental heritage


            اور


            اس کے علاوہ عہد نامہ قدیم سے ایات لی گئی ہیں
            عہد نامہ قدیم کے پہلے پانچ صحیفوں کا یہودی تورات یا قانون کہتے ہیں
            اور اوپر میں نے انہی پانچ صحیفون سے آیات کوٹ کی ہیں
            یعنی، پیدائش، خروج، احبار، گنتی اور استشنا

            خوش رہیں



            ڈاکٹر فاسٹس

            :(

            Comment


            • #7
              Re: Bani Isreal

              شکریہ توریت یا عہدنامہ قدیم بھی کافی حد تک تخریف سے بچ گئے تھے با نسبت انجیل سے
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: Bani Isreal

                Originally posted by Gambler View Post
                شکریہ توریت یا عہدنامہ قدیم بھی کافی حد تک تخریف سے بچ گئے تھے با نسبت انجیل سے

                اگے اگے دیکھتے جائو ہوتا ہے کیا کیا
                :(

                Comment


                • #9
                  Re: Bani Isreal

                  Originally posted by Dr Faustus View Post

                  اگے اگے دیکھتے جائو ہوتا ہے کیا کیا
                  ضرور ضرور دیکھتے ہیں کیا جوہر کھلتے ہیں زندہ ہیں تو زندوں والے کام بھی کرنے چاہئے ورنہ خاموشی تو مردوں کا خاصہ ہے
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: Bani Isreal

                    Bohat maalomati tehreer ha ... Hazrat Mousa aor un ki qoom ka ziker Quran pak me bohat tafseeel
                    se aya ha ..aap ny apni tehqeeq me wahan se koi hawala kyu nahe liya ?

                    Comment


                    • #11
                      Re: Bani Isreal

                      Originally posted by umeedz View Post
                      Bohat maalomati tehreer ha ... Hazrat Mousa aor un ki qoom ka ziker Quran pak me bohat tafseeel
                      se aya ha ..aap ny apni tehqeeq me wahan se koi hawala kyu nahe liya ?
                      بہت شکریہ امیدز۔۔جیسا کہ پوسٹ بنی اسرئیل کی تاریخ ہے تو اس حوالے سے ان ہی ک کتابوں کی روایات پہ منحصر کرنا پڑتا ہے تاکہ ان کی معاشعی سیاسی، مزہبی روجہانات کا تھیک سے اندازہ ہو جائے۔۔اور ایک اور بات بھی کہ میں نے پوسٹ کے شروع میں واضح کیا تھا کہ بنی اسرائیل مصر سے خروج کے بعد سے تاریخ کی روشنی میں آئے سو تاریخ کی روشنی میں انے سے پہلے کے جو حالات ہیں وہ باامر مجبوری عہد نامہ قدیم پہ انحصار کرنا پڑا ۔۔لین خروج کے بعد کے حالات تاریخی کی روشنی میںً ہیں اور مستنعد ہیںً

                      خوش رہیں بہت زیادہ


                      پروفیسر بےتاب تابانی
                      :(

                      Comment


                      • #12
                        Re: Bani Isreal

                        ۔۔

                        اموریوں کے خلاف خداوند نے بنی اسرائیل کی مدد کی اور انہیں اسمان سے
                        پتھر برسا کر موت کے گھاٹ اتار دیا جب اموری شکست کھا کر بھاگ رہے تھے تو یشوع
                        نے دعا کی کے سورج کو ٹھہرا دے تا کہ وہ اس کی روشنی میں میں رات
                        سے پہلے دشمنوں کو قلمع قلع کر سکے۔۔سورج ٹھہر گیا
                        اور تمام اموری لقمہ شمشیر بن گئے۔اس طرح خداوند یہواہ بنی اسرائیل کی طرف
                        سے لڑتا رہا ور وہ فتح یاب ہوتے رہے


                        تمہارا ایک ایک مرد ایک ہزار کو رگیدے گا کیوں کہ خداوند تمہارا خدا ہی تمہارے لیے لڑتا ہے جیسا کہ اُس نے تم سے کہا ‘‘۔

                        یشوع کے بعد جدعون سمسون افتاع وغیرہ مدیانیوں، عمالیق وغیرہ سے نبز آزما رہے اور اکثر غالب اتے رہے۔۔غیر اقوم سےمیل جول پیدا کرنے سے ان میں بت پرستوں جیسے رسومات رواج پا گئیں اور وہ بعل عشتارات اور مولک کی پوجا کرنے لگے تو خداوند خدا ان سے خفا ہوگیا اور ان کی امداد سے ہاتھ کھنچ لیا۔۔ایک جنگ میں انہیں شکست فاش ہوئی اور تابوت سکینہ بھی ان سے چھن گیا۔۔اخر کار خداوند کے حکم سے سموئیل نے قیس کے بیٹے ساول کو جو بڑا قد آور اور شہ زور جوان تھا بادشاہ بنا دیا۔۔ساول پر خدا کی روح نازل ہوئی اور وہ بھی ان کے درمیان نبوت کرنے لگا کچھ عرصہ بعد خداوند کی روح ساول سے جدا ہوگئی اور اسے ایک بد روح ستانے لگی۔۔جناب داود گانے بجانے اور ناچنے کے ماہر تھے جب وہ بربط بجاتے تو ساول کی روح کو راحت ہوتی اور بدروح اُس پر سے اتر جاتی۔۔فلستیوں کے ساتھ لڑائی میں ان کا مشہور سورما جاتی جویست داود کے ہاتھوں سے مارا گیا تو ان کی شجاعت کی دھکا بیٹھ گی اور ساول ان سے حسد کرنے لگا۔۔


                        ساول کی موت کے بعد بنی اسرائیل نے داود کو اپنا بادشاہ بنا لیا۔۔داود نے دشمنوں کو شکست دی اور تابوت سکینہ واپس لے لیا۔۔اس خوشی میں ’’ داود خداوند کے حضور اپنے پورے زور کے ساتھ ناچنے لگا ‘‘ ناتن نبی نے کہنے پہ داود نے ہیکل کی تعمیر شروع کی جسے اس کے بیٹے سلیمان نے تکمیل کو پہنچایا


                        شاہ داود کی وفات کے بعد جناب سلیمان تخت پر بیٹھے اور سر پہ تاج رکھتے ہی بھائیوں کے قتل کا حکم دیا۔۔



                        جاری ہے
                        :(

                        Comment


                        • #13
                          Re: Bani Isreal

                          بہت ہی نایاب تحریر ہے اچھا کیا جویہاں لکھ کر دوام بخش دیا
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: Bani Isreal

                            Yeh Kitny Ghusay Ki Baat Is site Ka Koi Asool Zabta Nahii Itni Mehnat sa Likhi gai TehreeraiN bar bar Alag alag sec ma Move ki jati...Isy Bayqadro KO Salam Hi Keh daina chahay
                            :(

                            Comment


                            • #15
                              Re: Bani Isreal

                              bani-israel ki tareekh ko encyclopedia mai dal dena ail lihaz say theek bhi hai aur galat bhi kyon ye aik bani-israel kay mutliq nhi is mai aur bhi kafi alag mozoat bhi hain
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X