شیخ زید مسجد
شیخ زید مسجد ابو ظہبی میں متحدہ امارات کی سب سے بڑی اور دنیا کی چھٹی بڑی مسجد ہے ۔
اس کا نام متحدہ عرب امارات کے بانی اور پہلے صدر شیخ زید بن سلطان النیہیان کے نام سے منسوب ہے جو خود
اس مسجد میں مدفون ہیں ۔ یہ مسجد 2007 ء کے رمضان میں مکمل ہوئی۔

Comment