Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Mumtazz Mufftii

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Mumtazz Mufftii

    ممتاز مفتی (پیدائش: 1905ء | وفات: اکتوبر 1995ء) اردو ادب میں ایک ممتاز نام۔ ممتاز مفتی اپنی اوائل دور میں ایک لبرل اور مذہب سے بیگانے دانشور کی حیثیت سے مشہور تھے۔ ممتاز شیریں کی طرح وہ بھی فروڈ کے کام سے متاثر تھے۔ اشفاق احمد جو ممتاز مفتی کے قریبی دوست تھے کے مطابق ممتاز مفتی تقسیم ہند سے پہلے غیر معروف ادب کے انتہائی دلدادہ تھے، یہاں تک کہ وہ اکثر سویڈن کے کئی غیر معروف ادیبوں کے ناول پڑھتے نظر آتے۔ ممتاز مفتی ابتداء میں تقسیم ہند کے انتہائی مخالف تھے لیکن بعد میں انتہائی محب وطن پاکستانی اور اسلام پسند کے طور پر جانے گئے۔ کہا جاتا ہے کہ ان کی زات میں یہ تبدیلی قدرت اللہ شہاب سے تعلق قائم ہونے کے بعد پیش آئی۔ گو کہ ان کی شخصیت پر قدرت اللہ شہاب کی عادات، اطوار اور نظریات اثر انداز ہوئے لیکن پھر بھی وہ بحیثیت ادیب اپنی یگانگت اور اچھوتے پن کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ ممتاز مفتی کی تحاریر زیادہ تر معاشرے میں موجود کئی پہلوؤں اور برائیوں کو اجاگر کرتی نظر آتی ہیں۔

    تصانیف

    الکھ نگری
    علی پور کا ایلی
    ان کہی
    چپ
    گڑیا گھر
    کہی نہ جائے
    لبیک
    مفتیانے
    نظآم سقہ
    روغنی پتلے
    سمے کا بندھن
    تلاش
    رام دین
    Attached Files
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: Mumtazz Mufftii

    buhat khoob

    Comment

    Working...
    X