السلام علیکم
محسن نقوی جدید اردو غزل کے نمائندہ شاعروں میں شمار ہوتے ہیں
اور ان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔
بند قبا آپ کی غزلوں کا مجموعہ ہے۔ جس میں شامل غزلیں بلا شبہ اردو کی اعلیٰ پایہ کی غزلوں میں شمار ہوتی ہے۔
امید ہے پیغام کی یہ ای بک بھی آپ کے ذوق کو تسکین بخشے گی
بند قبا --Flash Book

Comment