اردو ادب میں طنز و مزاح کے حوالےسے جب بھی بات کی جائے گی تو
احمد شاہ پطرس بخاری کا نام ہمیشہ سنہری الفاظ میں لکھا جائےگا۔
پطرس نے جس موضوع پر قلم اٹھایا اسے لازوال بنا دیا
پیغام ای بک ٹیم نے پطرس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آپ کے مضامین کو ای بک کی شکل دی ہے
امید ہے آپ سب دوستوں کو بہت پسند آئے گا۔
آپ کی فیڈ بیک کی منتظر
پیغام ای بک ٹیم

آن لائن پڑہئیے
Comment