السلام علیکم
پیارے دوستو پیغام کی ای بک سیریز کے سلسلہ کی پہلی کتاب پیش خدمت ہے
اگرچہ انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی کیلئے کئی ویب سائٹس اپنا حصہ ڈال رہی ہیں اور ہزاروں کی تعداد سے ای بکس اپ لوڈ کر چکی ہیں مگر یہ کتابیں زیادہ تر سکین امیجز کی صورت میں ہوتی ہیں اور عموماً سکیننگ سے وہ رزلٹ نہیں بن پاتا ادب کے شایان شان ہو۔
لہذا پیغام ڈاٹ کام نے اس کمی کو دور کرنے کیلئے ایک ادنیٰ سی کوشش کی ہے اب یہ کوشش کس حد تک کامیاب رہی یہ آپ دوستوں کی فیڈ بیک ہمیں بتائے گی۔
پیغام انتظامیہ تہہ دِل سے ان تمام دوستوں کی شکر گزار ہے جنہوں نے کتاب کی تیاری کے دوران بھرپور حصہ لیا اور بے لوث محبتوں سے اردو زبان و ادب کی ترقی میں کوشاں ہے۔

Comment