عید آئی ہے..
بابا کفن بهیج دومیرا...
منی کا بهیا کا...
امی کا اور پیاری دادی کا بابا کفن بهیج دو.
اب کے کمبل بچهونے نہیں چاہئیے.
اپنی منی کو گڑیا نہیں چاہئیے.
کوئی خوابوں کی پڑیا نہیں چاہئیے..
عید آئی ہے...
بابا کفن بهیج دو...
میرا بستہ نہ جانے کہاں کهوگیا..
میرے کپڑے نہ جانے کہاں دفن ہیں...
ساری چڑیا نہ جانے کہاں اڑگئیں..
جانے سب اشیانے کہاں دفن ہیں ؟
دادی ماں کے ہاتهوں میں تسبیح تهی..
جانے اب اس کے دانے کہاں دفن ہیں..
جو میرے پیارے بهیا کی آنکهوں میں تهے..
خوشیوں کے خزانے کہاں دفن ہیں..
خیر-----
اب ڈهونڈوں کیا؟
عید آئی ہے کفن بهیج دو......
(بشکریہ شریعت فورم)
بشکریہ:عاطف بیگ صاحب
بابا کفن بهیج دومیرا...
منی کا بهیا کا...
امی کا اور پیاری دادی کا بابا کفن بهیج دو.
اب کے کمبل بچهونے نہیں چاہئیے.
اپنی منی کو گڑیا نہیں چاہئیے.
کوئی خوابوں کی پڑیا نہیں چاہئیے..
عید آئی ہے...
بابا کفن بهیج دو...
میرا بستہ نہ جانے کہاں کهوگیا..
میرے کپڑے نہ جانے کہاں دفن ہیں...
ساری چڑیا نہ جانے کہاں اڑگئیں..
جانے سب اشیانے کہاں دفن ہیں ؟
دادی ماں کے ہاتهوں میں تسبیح تهی..
جانے اب اس کے دانے کہاں دفن ہیں..
جو میرے پیارے بهیا کی آنکهوں میں تهے..
خوشیوں کے خزانے کہاں دفن ہیں..
خیر-----
اب ڈهونڈوں کیا؟
عید آئی ہے کفن بهیج دو......
(بشکریہ شریعت فورم)
بشکریہ:عاطف بیگ صاحب
Comment