السلام علیکم دوستوں
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
بہت ممکن ہے کہ اب میری آپ سب سے عید کے بعد ملاقات ہو
اس لیے چاند رات اور عید کے حوالے سے یہ دھاگہ آپ سب کے ساتھ پروتا جا رہا ہوں
آپ سب نے اس تھریڈ میں چاند رات اور عید حوالے شعر شیئر کرنا ہے
آپ سب کو ایڈوانس عید مبارک
:emubarak:

Comment