السلام علیکم۔
میں اگرچہ فورم پر نیا ہوں، لیکن یہ فورم مجھے اچھا لگا۔ سوچا عید کی نشریات میں میں بھی ایک چھوٹا سا حصہ ڈالوں۔۔
تو جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے، پیغام کے بہت شے منجھے ہوئے شاعروں کی دماغ میں بھی اچھل کود ہو رہی ہو گی اور بہت سے اناڑی میری طرح تکے لگانے والوں کی زبان و انگلیاں بھی مچل رہی ہوں گی۔
تو سب اپنے اپنے دل کی بھڑاس نکالیے، اور اس تھریڈ کو اپنی اپنی شاعری سے رونق بخشیئے۔
اور باقی ممبرز سے درخواست ہے کہ اگر وہ شاعری نہیں بھی کر سکتے تو کوئی بات نہیں، تک بندی تو کر سکتے ہیں۔۔
اور ہاں داد و تحسین کے ڈونگرے بجانا نہ بھولئے۔ ارو نقار خانے میں نقارے کو بھی زور زور بجائیے گا۔۔
شکریہ۔۔
آغاز میں کرتا ہوں۔۔۔

عید آئی ہے سارے زمانے میں
کچھ لوگ مصروف ہیں آزمانے میں
ہم نے مسرت سے کی ہے بات
وہ بھی مان گئی آنے جانے میں
عید کے دن مہندی کا رنگ لگے
پکڑ لو اسکا ہاتھ اسی بہانے میں
پیغام کے ممبرز کو کہتا ہوں یہ دل سے
عید مبارک ہوتمھیں تمھارے گھرانے میں
Comment