آج سارہ درود و سلام میں نظر آئی کیا یہ سچی مچی والی سارہ ہے؟
سارہ اگر تم آچکی ہو ٹھیک طرح آؤ تاکہ بینڈ باجے کا انتظام کریں
کوئی ہار شار بنوائے آخر تم حج کرکے آئی ہو
کچھ حال احوال سناؤ آکر
:lol

Comment