Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sagheer welcome back

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • sagheer welcome back

    Assalamalikum

    pegham kay poranay members online deekh kar khushi ho rahi hai :--)
    sagheer welcome back :welcome:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: sagheer welcome back

    Walaikum Assalaam

    Welcome back Sagheer

    Comment


    • #3
      Re: sagheer welcome back

      وعلیکم السلام
      آنچل بہت شکریہ۔ میں وقتاً فوقتاً پیغام پر آتا رہتا ہوں بغیر لاگ ان کے۔
      گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار
      لیکن خیالِ پیغام سے غافل نہیں رہا
      دراصل کام کی مصروفیت اور صحت کے مسلہ کی وجہ سے پیغام کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیتا۔ دعا کریں کہ صحت بہتر ہو تو میں بھی اپنا حقیر سا حصہ ڈال سکوں۔

      Comment


      • #4
        Re: sagheer welcome back

        بہت شکریہ مسٹر خان

        Comment


        • #5
          Re: sagheer welcome back

          صغیر بھائی کیسی طبیعت ہے آپ کی؟ اللہ تعالی آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائیں امیں
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #6
            Re: sagheer welcome back

            Originally posted by Masood View Post
            صغیر بھائی کیسی طبیعت ہے آپ کی؟ اللہ تعالی آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائیں امیں
            اللہ کا نہایت کرم ہے کہ کام کے اوقات آسانی سے گزر جاتےہیں۔ دعاؤں کا شکریہ۔

            Comment

            Working...
            X