السلامُ علیکم
نہائت افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ
اس فورم کے بہت ہی محنتی اور استادوں کے استاد جناب احمر بھائی کے والد صاحب اس دار فانی سے رخُصت ہو گئے ہیں
انا للہ وانا علیہ راجعون
تمام احباب سے التماس ہے کہ اُن کے والد صاحب کے لئے بخشش کی دعا کریں شکریہ۔
:dua۔

Comment