Re: welcome back *ASK*
:tasali:۔
ابتدائے آمد ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہےکیا
یار تمھارے ساتھ بہت اچھا وقت بسر ہوتا تھا اس لئے دل باغ باغ ہو رہا ہے تم کو دیکھ کر اور اسی باغ و بہار کیفت میں بار بار خوش آمدید کہا جا رہا ہے ::rose۔
Originally posted by *ASK*
View Post

Comment