Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Champion Pakistan - Welcome Back

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Champion Pakistan - Welcome Back

    السلام علیکم۔۔

    آپ تمام ممبرز سے گذارش ہے کا چیمپین پاکستانی کو ویلکم بیک کہیں۔۔ یہ ماشا اللہ سے بہت پرانے ممبر ہیں پی جی کے۔۔ اور بھلے وقتوں کے میرے پارٹی ممبربھی۔۔(پیس پارٹی)۔۔ ویلکم
    Allah

  • #2
    Re: Champion Pakistan - Welcome Back

    Welcome Back Champions/.....
    NTS | Pakistan | Jobs In Pakistan

    Comment


    • #3
      Re: Champion Pakistan - Welcome Back

      کہاں ہیں جی چبمپئن بھائی

      آنکھیں ترس گئیں تھیں ان کو دیکھے

      خوش آمدید در خوش آمدید

      مجھے بہت خوشی ہورہی ہے مجھے

      پیغام پر جب میں آیا تھا تو شروع شروع کے دنوں میں جن جن دوستوں نے میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے فورم سے روشناس کروایا تھا وہ لوگ واپس آرہے ہیں

      :okq:۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: Champion Pakistan - Welcome Back

        welcomeback champion Pakistani :welcome:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: Champion Pakistan - Welcome Back

          ویلکم بیک چمپئین
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #6
            Re: Champion Pakistan - Welcome Back

            Waalaikumasslam
            Buhat khushi hui pg k purany member ki wapsi pr ...
            Khush amdeed

            Comment


            • #7
              Re: Champion Pakistan - Welcome Back

              ہم بھی اس معزز رکن کو دل کی گہرائیوں سے
              خوش آمدید کہتے ہیں

              Comment


              • #8
                Re: Champion Pakistan - Welcome Back

                لیکن جناب ہیں کہاں پر؟؟؟

                کوئی رسپانس کیوں نہیں دے رہے؟؟
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: Champion Pakistan - Welcome Back

                  اگلی دفعہ جب آنلائن آئیں گے تو آجائیں گے۔۔
                  Allah

                  Comment


                  • #10
                    Re: Champion Pakistan - Welcome Back

                    Welcome Back :)
                    9th Class Result 2015 / BISE Lahore 9th Class Result 2015 / PEC Result

                    Comment


                    • #11
                      Re: Champion Pakistan - Welcome Back

                      Welcome back dear

                      Comment

                      Working...
                      X