Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''



    Lala La la La la La la





    Oh ho yeh mein kia kar re hn sorry ji sorry... aik mazay ki bat hy... ap b sunein





























    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''









    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو










    yeh lein ji muh b metha karein...














    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ،
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ،
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ،
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے





    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

      واعلکیم اسلام

      بہت شکریہ کرسٹل اس پوسٹ کا۔۔بانیاز اپ یقینا خوش قمست ہیں کہ اپ کے چاہنے والے کس قدر محنت سے اور خلوص سے اپ کو وش کرتے ہیں۔۔اپ کو اپکا جنم دن بہت بہت مبارک ہو اور اس سال تو اپ کا جنم دن بہت ہی مبارک دن واقعہ ہوا ہے اور یہ سعادت بھی خوش نصیبوں کے ھصے میں ہی اتی ہے۔۔ایسا ہے کہ اللہ کرے کہ نیا سال بہت سی امنگوں، امیدوں، خوابوں اور خوابوں کے حوالے سے تعبیروں ، کامیابیوں کا سال ہو۔۔خدائے بزرگ و برتر اپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اپ کی زندگی سہل ہو اور مشکلوں سے نمٹنے اور اچھے فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔


      میں اج ہی سوچ رہا تھا کہ کرسٹل تھنکنگ مجھے اک ساتھ 2500پوسٹس اور پانچ سو تھریڈز کا ٹارگٹ ایچیو نہیں کرنے دے رہی اب ایک اور رئپلائی کرنا پڑ گیا ہےان کی وجہ سے حالنکہ میں نے اپنی طرف سے پوسٹ رئپلائی پہ پابندی عائد کی ہوئی ہے لیکن۔۔۔ :fight:





      ایک دفہ پھر بانیاز سالگرہ مبارک ہو ہمیں امیجز لگانے نہیں اتے سو ہماری طرف سے ای چھوٹا سا گفٹ یہ ایک پھول۔۔۔۔۔

      :rose
      بہت زیادہ خوش رہیں

      ڈاکٹر فاسٹس


      :(

      Comment


      • #4
        Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

        Asalam o Alikum WR WB

        many many happy returnz of the day...... have bless full life.
        u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

        :pr:

        Comment


        • #5
          Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

          بانیاز آپ کو اپنی عمر کا ایک اور خوبصورت سال شروع ہونے پر مبارکباد

          فوسٹس بھائی آگئی ناں کرسٹل چمک دمک کے ساتھ۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

            Originally posted by *Hala* View Post
            Asalam o Alikum WR WB

            many many happy returnz of the day...... have bless full life.

            وعلیکم السلام

            ماشاءاللہ کل ہی آپ کا تزکرہ ہوا اور آج آپ حاضر

            اُمید ہے کہ انشاءاللہ و تعالیٰ آپ بخیروعافیت ہونگی ہیں

            پھر سے آمد پر خوش آمدید
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

              Originally posted by crystal_thinking View Post


              Lala La la La la La la





              Oh ho yeh mein kia kar re hn sorry ji sorry... aik mazay ki bat hy... ap b sunein






























              ہوئے ہوئے ہوئے

              ظالم کمال ہی کردیا ہے
              بھئی واہ

              مزہ آگیا ۔۔بلکہ وہ کیا کہتے ہیں سواد ہی آگیا ہے

              آ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا

              جیسے پوسٹ اسٹارٹ ہوئی ہے لگتا ہے جھوم جھوم کے تھریڈ ڈیزائن کیا گیا ہے

              لا لا لا لا

              واہ جی واہ

              اور کیا ہی خوبصورت تھریڈ بنایا ہے

              بہت بہت بہت شکریہ ۔۔۔بہت نوازش کرسٹل جی

              آپ کے خلوص۔۔۔دعاؤں ۔۔نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ

              بہت مہربانی جناب

              اور سب سے بڑھ کر تو میں کہوں گا

              کہ یہ جو اردو گلیٹرنگ کا استمعال کیا ہے

              خوب جی خوب

              ڈیزاننگ میری کیا منفرد ہوگی جناب یہ تو آپ ایک نئ ہی چیز لے آئی ہو

              یہ بہت پیارا لگ رہا ہے

              بعد میں مجھے ضرور سکھانا





              یقین کرو اس پوسٹ میں تو ایک بھی املا مسٹیک نہیں ہے

              اور ہے بھی تو مجھے نظر ہی نہیں آئی

              372-haha


              اور یہ جو انیمیٹڈ شعر واؤ

              کمال ہی کردتا ہے جی


              :thankyou:


              :thankyou:


              :thankyou:








              Comment


              • #8
                Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

                Ye din buht buht mubarak ho apko nai kamyabion aur khushion k sath

                Khush rahiye

                Comment


                • #9
                  Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

                  Originally posted by crystal_thinking View Post








                  مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
                  آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
                  تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
                  آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
                  منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
                  تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
                  سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
                  تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
                  بلندیاں تیرے قدم چومیں
                  مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
                  تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
                  مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
                  آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو










                  yeh lein ji muh b metha karein...














                  میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،
                  آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ،
                  آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ،
                  جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ،
                  ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے






                  آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔آمین جی

                  بہت شکریہ جناب

                  منہ میٹھا ہوگیا ہے جناب

                  خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے

                  آپ کا سر درد بھی ختم کرے


                  ایک بار پھر

                  بہت بہت بہت شکریہ





                  Comment


                  • #10
                    Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

                    Originally posted by Dr Faustus View Post
                    واعلکیم اسلام

                    بہت شکریہ کرسٹل اس پوسٹ کا۔۔بانیاز اپ یقینا خوش قمست ہیں کہ اپ کے چاہنے والے کس قدر محنت سے اور خلوص سے اپ کو وش کرتے ہیں۔۔اپ کو اپکا جنم دن بہت بہت مبارک ہو اور اس سال تو اپ کا جنم دن بہت ہی مبارک دن واقعہ ہوا ہے اور یہ سعادت بھی خوش نصیبوں کے ھصے میں ہی اتی ہے۔۔ایسا ہے کہ اللہ کرے کہ نیا سال بہت سی امنگوں، امیدوں، خوابوں اور خوابوں کے حوالے سے تعبیروں ، کامیابیوں کا سال ہو۔۔خدائے بزرگ و برتر اپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اپ کی زندگی سہل ہو اور مشکلوں سے نمٹنے اور اچھے فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔


                    میں اج ہی سوچ رہا تھا کہ کرسٹل تھنکنگ مجھے اک ساتھ 2500پوسٹس اور پانچ سو تھریڈز کا ٹارگٹ ایچیو نہیں کرنے دے رہی اب ایک اور رئپلائی کرنا پڑ گیا ہےان کی وجہ سے حالنکہ میں نے اپنی طرف سے پوسٹ رئپلائی پہ پابندی عائد کی ہوئی ہے لیکن۔۔۔ :fight:





                    ایک دفہ پھر بانیاز سالگرہ مبارک ہو ہمیں امیجز لگانے نہیں اتے سو ہماری طرف سے ای چھوٹا سا گفٹ یہ ایک پھول۔۔۔۔۔

                    :rose
                    بہت زیادہ خوش رہیں

                    ڈاکٹر فاسٹس


                    بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب

                    ٹھیک کہہ رہے آپ واقعی بہت خوشی ہوئی ہے

                    دعاؤں کا بہت شکریہ


                    خدا آپ کی زبان مبارک کرے

                    ویسے

                    ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں

                    جب سے آپ قادری صاحب کی دھرنے سے واپس آئے ہیں


                    ایسا لگتا ہے خدا پہ ایمان لے آئے ہیں






                    Comment


                    • #11
                      Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

                      Originally posted by *Hala* View Post
                      Asalam o Alikum WR WB

                      many many happy returnz of the day...... have bless full life.
                      Hala ji Ap ko forum per dekh kr hi bhot khushi ho rahi hai

                      thank u so much ji

                      Aap ki designing ka intizar hai ...





                      Comment


                      • #12
                        Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

                        Originally posted by S.A.Z View Post
                        بانیاز آپ کو اپنی عمر کا ایک اور خوبصورت سال شروع ہونے پر مبارکباد

                        فوسٹس بھائی آگئی ناں کرسٹل چمک دمک کے ساتھ۔
                        بہت شکریہ ساز بھائی

                        کرسٹل کی چمک دمک تو واقعی کمال ہے جی





                        Comment


                        • #13
                          Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

                          Originally posted by ahsaas View Post
                          Ye din buht buht mubarak ho apko nai kamyabion aur khushion k sath

                          Khush rahiye
                          دعاؤں کا بہت بہت شکریہ احساس جی

                          خو ش رہیں





                          Comment


                          • #14
                            Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

                            Originally posted by Dr Faustus View Post
                            واعلکیم اسلام

                            بہت شکریہ کرسٹل اس پوسٹ کا۔۔بانیاز اپ یقینا خوش قمست ہیں کہ اپ کے چاہنے والے کس قدر محنت سے اور خلوص سے اپ کو وش کرتے ہیں۔۔اپ کو اپکا جنم دن بہت بہت مبارک ہو اور اس سال تو اپ کا جنم دن بہت ہی مبارک دن واقعہ ہوا ہے اور یہ سعادت بھی خوش نصیبوں کے ھصے میں ہی اتی ہے۔۔ایسا ہے کہ اللہ کرے کہ نیا سال بہت سی امنگوں، امیدوں، خوابوں اور خوابوں کے حوالے سے تعبیروں ، کامیابیوں کا سال ہو۔۔خدائے بزرگ و برتر اپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اپ کی زندگی سہل ہو اور مشکلوں سے نمٹنے اور اچھے فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔


                            میں اج ہی سوچ رہا تھا کہ کرسٹل تھنکنگ مجھے اک ساتھ 2500پوسٹس اور پانچ سو تھریڈز کا ٹارگٹ ایچیو نہیں کرنے دے رہی اب ایک اور رئپلائی کرنا پڑ گیا ہےان کی وجہ سے حالنکہ میں نے اپنی طرف سے پوسٹ رئپلائی پہ پابندی عائد کی ہوئی ہے لیکن۔۔۔ :fight:





                            ایک دفہ پھر بانیاز سالگرہ مبارک ہو ہمیں امیجز لگانے نہیں اتے سو ہماری طرف سے ای چھوٹا سا گفٹ یہ ایک پھول۔۔۔۔۔

                            :rose
                            بہت زیادہ خوش رہیں

                            ڈاکٹر فاسٹس


                            lolzz... acha tu apka yeh irada hy... hmmmm

                            mein waise b abi kuch din free hon aise thread lagaon ge k apko bolna he para ga... is bar tu apko apk maqsad mein kamyab hony dyna nai...:esmile:

                            :lol yeh image wali bat apny mery say dar k tu likhi nai:khi:
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • #15
                              Re: ''''♥''''Happy Birthday My Dear''''♥''''

                              HAPPY BIRTHDAY Baniaz Khan

                              Allah Talah aap ko khush rakhe (ameen)

                              Comment

                              Working...
                              X