Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہیر کو خوش آمدید

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: ہیر کو خوش آمدید

    Originally posted by Baniaz Khan View Post
    Pata nahi yahan kia chal gya hai
    waqai mai muje khod samajh nhi aa rha k is thread mai lovelyalltime ka zikr kahan se aa gaya hai??? ap hi samjhaye bhai inhe.
    or ab HEER sis agar in k jawab parhengi to unka kia reaction hoga k yahan new members k sath is tarah bartao kia jata hai...
    http://www.islamghar.blogspot.com/

    Comment


    • #17
      Re: ہیر کو خوش آمدید

      ji durust farmaya aap ne,

      chalo Heer ka wait krty hein





      Comment


      • #18
        Re: ہیر کو خوش آمدید

        Originally posted by shizz View Post
        itna khof khatay hain lovelyalltime se, k hr larki apko lovelyalltime nazar ati hai.

        کیوں لولی ٹائم بندے کھاتے ہیں؟ جو میں ڈروں

        فیصل بھائی کی نظر عقاب کی نظر ہے اس لئے پوچھا
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: ہیر کو خوش آمدید

          ہیر صاحبہ ان فضول کی پوسٹس پر دھیان نہ دیجئے گا

          یہاں یونہی نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: ہیر کو خوش آمدید

            Originally posted by S.A.Z View Post
            ہیر صاحبہ ان فضول کی پوسٹس پر دھیان نہ دیجئے گا

            یہاں یونہی نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔


            تو آپ ہی تعارف کرادیں ان صاحبہ کا جو سیدھی جمپ مار کر فقہی مسائل پہ پہنچ گئیں
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #21
              Re: ہیر کو خوش آمدید

              Originally posted by Sub-Zero View Post


              تو آپ ہی تعارف کرادیں ان صاحبہ کا جو سیدھی جمپ مار کر فقہی مسائل پہ پہنچ گئیں

              بھائی جب بھی ایکٹو ہو تو فورم کا پیج انہی فضولیات سے بھرا ہوتا ہے
              چند ایک کام کی باتوں کے علاوہ

              تو میرے خیال میں ایک نئے ممبر کا وہاں جانا کوئی اچھنبے کی بات نہیں





              Comment


              • #22
                Re: ہیر کو خوش آمدید

                مجھے تو خود نہیں معلوم اگر ایسا ہے تو ایڈمن کوئی ایک آئی ڈی رکھنے کا نوٹس دیں ان صاحبہ کوووووو
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: ہیر کو خوش آمدید

                  Originally posted by Sub-Zero View Post

                  کیوں لولی ٹائم بندے کھاتے ہیں؟ جو میں ڈروں

                  فیصل بھائی کی نظر عقاب کی نظر ہے اس لئے پوچھا
                  Originally posted by Sub-Zero View Post


                  تو آپ ہی تعارف کرادیں ان صاحبہ کا جو سیدھی جمپ مار کر فقہی مسائل پہ پہنچ گئیں
                  bhai ab ap bolengay k jawad bhai or Abdullah786 b lovelyalltime ki id hai, hai na.
                  yani k shizz, Heer, jawad, abdullah or lovelyalltime ye sb aik hi hain kyon k ye log aik hi tarah ki baten krtay hain,
                  ap kuch ziada hi nhi sochne lagay hain aj kal??? islamic section mai bhi ajeeb ajeeb tarah k sawalat krte hain,
                  http://www.islamghar.blogspot.com/

                  Comment


                  • #24
                    Re: ہیر کو خوش آمدید

                    Originally posted by shizz View Post
                    bhai ab ap bolengay k jawad bhai or Abdullah786 b lovelyalltime ki id hai, hai na.
                    yani k shizz, Heer, jawad, abdullah or lovelyalltime ye sb aik hi hain kyon k ye log aik hi tarah ki baten krtay hain,
                    ap kuch ziada hi nhi sochne lagay hain aj kal??? islamic section mai bhi ajeeb ajeeb tarah k sawalat krte hain,

                    بات تو پتہ کی ہے یہ جواد بھائی اور عبداللہ کا تو سوچا ہی نہیں
                    :mm:
                    مگر جواد بھائی کے طرز تحریر میں فرق ہے عبداللہ پہ غور کرنا پڑے گا اس آئی ڈی کو شامل کر لیتے ہیں
                    372-haha

                    اور سوال تو سوال ہوتے ہیں آپ قبر میں مردوں کو لاتیں مار سکتے ہیں تو مجھے سیدھے سوال پوچھنے کا حق نہیں
                    :lol
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #25
                      Re: ہیر کو خوش آمدید

                      بات تو پتہ کی ہے یہ جواد بھائی اور عبداللہ کا تو سوچا ہی نہیں
                      :mm:
                      مگر جواد بھائی کے طرز تحریر میں فرق ہے عبداللہ پہ غور کرنا پڑے گا اس آئی ڈی کو شامل کر لیتے ہیں
                      372-haha
                      dawai time pr lia karo bhai warna aisa hi hota.
                      اور سوال تو سوال ہوتے ہیں آپ قبر میں مردوں کو لاتیں مار سکتے ہیں تو مجھے سیدھے سوال پوچھنے کا حق نہیں
                      ap k seedhe sawal is tarah k hotay hain to terhe merhe sawalon ka to phir Allah hi Hafiz hai...:khi:
                      hm murdon ko utni hi izzat dete hain k jitna unki izzat honi chahye, is muamlay mai hm had se nhi guzartay kyon k had se guzarne wale Allah ko bilkul pasand nhi hain,
                      baqi ap is thread ka mozoo dekhye or apni guftugoo ka mozoo bhi dekh lijye
                      agar is topic pr guftugoo krni hai to is k lye islamic section mai tashreef le aye,


                      http://www.islamghar.blogspot.com/

                      Comment


                      • #26
                        Re: ہیر کو خوش آمدید

                        Originally posted by shizz View Post
                        dawai time pr lia karo bhai warna aisa hi hota.


                        ap k seedhe sawal is tarah k hotay hain to terhe merhe sawalon ka to phir Allah hi Hafiz hai...:khi:
                        hm murdon ko utni hi izzat dete hain k jitna unki izzat honi chahye, is muamlay mai hm had se nhi guzartay kyon k had se guzarne wale Allah ko bilkul pasand nhi hain,
                        baqi ap is thread ka mozoo dekhye or apni guftugoo ka mozoo bhi dekh lijye
                        agar is topic pr guftugoo krni hai to is k lye islamic section mai tashreef le aye,




                        *دوائی وقت پہ کھا کر تو ایسی زبردست ذہانت آگئی ہے
                        آپ نے سوال کی بات کی تو مجھے مجبور ہوکر کہنا پڑا
                        جب بات ہو ٹاپک کی تو مجھے اس سے کیا کوئی چار آئی ڈی بنائے یا ایک
                        حد سے گزرنا اور حد میں رہنا یہ معاملات انسانی حد میں سما ہی نہیں سکتے
                        انسان کی حد سو سال یا دس بیس آگے پیچھے ہے اس کو کیا آپ پار سکتے ہیں نہیں نا ؟ چلیں اس کو بھی چھوڑیں آپ تمام زندگی لگا
                        کر بھی صرف اپنی کہکشاں ملکی وے سے نہیں نکل سکتے مگر فلسفے ہمیں خوب آتے ہیں
                        باقی بعد کے لئے
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        Working...
                        X