Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Post Your Ramadan Writings Here

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Post Your Ramadan Writings Here

    Assalamo Allaikum

    Use this thread to upload your writings for this competition...

    Admin
    مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
    نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں


  • #2
    Re: Post Your Ramadan Writings Here















    Comment


    • #3
      Re: Post Your Ramadan Writings Here

      جزاک اللہ
      آسان فہم تحریرلکھنے پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں

      جوں جوں آپ کی تحریر پڑھتا گیا توں توں زہن میں یہ شعر گردش کرتا گیا۔

      زمانے کے انداز بدلے گئے نیا دور ہے ساز بدلے گئے
      خرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پیروں کا استاد کر

      ایکسلنٹ ووٹ قبول کیجئے ریپو پاور کی ابھی اجازت نہیں :(۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: Post Your Ramadan Writings Here

        Originally posted by S.A.Z View Post
        جزاک اللہ
        آسان فہم تحریرلکھنے پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں

        جوں جوں آپ کی تحریر پڑھتا گیا توں توں زہن میں یہ شعر گردش کرتا گیا۔

        زمانے کے انداز بدلے گئے نیا دور ہے ساز بدلے گئے
        خرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پیروں کا استاد کر

        ایکسلنٹ ووٹ قبول کیجئے ریپو پاور کی ابھی اجازت نہیں :(۔

        آپ کی حوصلہ افزائی اور تعریف کےلیے دلی ممنون ہوں جناب
        پر جو یہ شعر آپ نے پیش کیا ہے
        اس نے تو مجھے مست ہی کردیا

        خرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پیروں کا استاد کر

        اب مجھے یہ بتادیں صرف کہ یہ آپ نے ایکسیلینٹ ووٹ کیسے دیا
        مطلب پوسٹ کو ایکسیلینٹ ووٹ کیسے دیا جاتا ہے





        Comment


        • #5
          Re: Post Your Ramadan Writings Here

          Achi Tehreer Hai Baniaz khan Sahib



          KHush rehay




          Faustus
          :(

          Comment


          • #6
            Re: Post Your Ramadan Writings Here

            اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

            بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
            شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم کرنے والا ہے۔

            رمضان المبارك شروع ہونے پر آپ سب لوگوں کو بہت مبارک ہو

            رمضان اسلامی قمرى مہينوں ميں نواں مہينہ ہے۔ اسے رمضان المبارک بھی کہا جاتا ہے یہ رحمتوں، برکتوں اور اللہ پاک کی بےشمار نعمتوں والا مہینہ ہے

            روزہ شریعت میں اسے کہتے ہیں کہ انسان صبح صادق سے غروب آفتاب تک بہ نیت عبادت، اپنے آپ کو قصدا کھانے پینے اور عمل زوجیت سے روکے رکھے۔

            روزہ بدنی عبادت ہے اور تزکیۂ نفس کا بہترین ذریعہ ہے۔

            حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

            لِکُلِّ شَيْئٍ زَکَاةٌ وَ زَکَاةُ الْجَسَدِ الصَّوْمُ.
            ابن ماجه،

            ’’ہر چیز کی زکوٰۃ ہے اور جسم کی زکوۃ روزہ ہے۔‘‘

            یہ مقدس مہینہ ہم سب کو اللہ تعالیٰ سے محبت, اسکے بندوں سے محبت اور صبر کرنا سکھاتا ہے
            جب بندہ اپنا ہر عمل صرف اللہ تعالیٰ کے لئے کرتا ہے تو پھر اللہ سے تعلق کی بنا پر جو کيفیت
            دل کو نصیب ہوتی ہے
            وہ تقویٰ ہے۔ اور مسلمانوں کو
            چاہیے کہ اپنی ساری زندگی ان اسلامی اصولوں پر اپنے آپ کو قائم رکھے ...
            حقوق اللہ اور حقوق العباد کو سارا سال اچھے طریقے سے ادا کرے
            تو اک مسلمان،
            سچا مومن مسلمان بن سکتا ہے

            انشاء اللہ

            رمضان کریم اللہ پاک کا قرب اور خوشنودی حاصل کرنے کا مہینہ ہے

            حضرت انس ( رضی اللہ تعالی عنہ ) سے روایت ہے کے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کے سحری کھاؤ کے سحری کھانے میں برکت ہے بخاری ، مسلم ، ترمذی ، نسائی ، ابن - ماجہ .

            اس مقدس مہینے میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ قرآن پاک کا نزول ہوا جو کہ رہتی دنیا تک کے مسلمانوں کے لئے سرچشمہ ہدایت ہے

            ویسے تو ہم پورا سال عبادات کرتے ہی ہیں لیکن اس مبارک ماہ میں عبادت کا ثواب کئی گناہ بڑھ جاتا ہے.

            ’’جس نے اﷲ تعالیٰ کے راستے میں ایک دن روزہ رکھا تو اﷲ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال (کی مسافت سے) دور کر دیتا ہے۔‘‘

            اسی مقدس مہینہ میں ایک رات کو لیلتہ القدر کہا جاتا ہے . جس کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے.

            حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا

            رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آگیا ہے۔ اس میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں۔ اس میں شیاطین کو (زنجیروں میں) جکڑ دیا جاتا ہے۔
            وہ شخص بڑا ہی بد نصیب ہے جس نے رمضان کا مہینہ پایا
            لیکن اس کی بخشش نہ ہوئی۔
            (اگر اس کی اس (مغفرت کے) مہینہ میں بھی بخشش نہ ہوئی تو (پھر) کب ہو گی؟‘‘(طبرانی

            .................................................. ............
            رمضان المبارک میں شیاطین کو (زنجیروں میں) جکڑ دیا جاتا ہے تو سوال یہ ہے کہ پھر رمضان میں روزے دار اتنا لڑتے کیوں ہیں , دکان دار خریدوفروخت میں بےایمانی کیوں کرتے ہیں , جھوٹ، غیبت، چوری سب ختم کیوں نہی ہو جاتا ۔۔۔۔۔۔ اس لے کہ ہم ان گناہوں کےعادی ہوجاتے ہیں اور اپنے نفس کے ہاتھوں سارا سال ساری زندگی گناہ کرتے رہتے ہیں اور الزام شیطان کے سر ڈال دیتے ہیں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ تو اپنی اصلاح کا مہینہ ہے ہمیں اپنی اصلاح کرنی چاہیے تا کہ ہم اپنی آیندہ زندگی اور
            بہتر طریقے سے اسلامی اصوں کی مطابق گزا ر سکیں اور صرف ایک ماہ کے لیے دکھاوے کے مسلمان نہیں بکہ تازندگی مومن مسلمان بن جائیں
            آمین

            میری دعا ہے اللہ پاک سے کہ اس ماہ مبارک کی فضیلت سے ہم سب کے دلوں میں نیکی کرنے کا پاکیزہ جذبہ پیدا ہو جو ہمیشہ قائم رہے، مسجدوں کی رونق کبھی ختم نا ہو ، ہم مسلانوں کو گناہوں سے نفرت ہو جائے اور خشنودی خداوند ہماری زندگی کا مقصد بن جائے
            آمین


            وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين



            Comment


            • #7
              Re: Post Your Ramadan Writings Here

              JAZAK ALLAH..
              buht app dono ki tarheery buht umda lekhi gye hai..
              best of luck...
              u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

              :pr:

              Comment


              • #8
                Re: Post Your Ramadan Writings Here

                baniaz khan... bhot he acha andaz.. mein S.A.Z ji k comments sy agree karti hn khas tor per us shair k liye..

                i wish k mein ap k jaisa likh paon...

                @ Nooor .. best of luck
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • #9
                  Re: Post Your Ramadan Writings Here

                  wrong post...
                  Last edited by crystal_thinking; 25 July 2012, 13:22.
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • #10
                    Re: Post Your Ramadan Writings Here

                    Originally posted by crystal_thinking View Post
                    baniaz khan... bhot he acha andaz.. mein S.A.Z ji k comments sy agree karti hn khas tor per us shair k liye..

                    i wish k mein ap k jaisa likh paon...

                    @ Nooor .. best of luck
                    Thank you so Much Crystal ji :rose

                    Aap tou muj se zyada acha likh sakti ho :)





                    Comment


                    • #11
                      Re: Post Your Ramadan Writings Here




                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • #12
                        Re: Post Your Ramadan Writings Here

                        ماشااللہ
                        بہت اچھا لکھاہے
                        شعر کے اسٹارٹ سے تحریر اور نکھر گئی ہے

                        بیسٹ*آف لک جی

                        اینڈ میں*ٹیگ بھی خوبصورت لگ رہا اچھا ڈیزائن کیا ہے
                        پر یہ اتنا لائٹ* کیوں دکھ رہا





                        Comment


                        • #13
                          Re: Post Your Ramadan Writings Here

                          @ Baniaz Entry

                          Buhat acha likha hai, Ramadan ke maheene ki ehmiyat ko buhat mufasil andaaz me bayaan kiya hai......

                          Ramadan ke roozon ki farziyat or is ba-barkat maheenay ki ehmiyat ka andaza hum is baat se bhi laga sakte hein ke is maheene me ibaadat karne ka sawab aam dino ki ibaadat sey 70% ziyada milta hai....

                          Best of Luck

                          Comment


                          • #14
                            Re: Post Your Ramadan Writings Here

                            @ Nooor entry

                            Masha'Allah buhat acha likha hai...........kaafi saari eham baaton per aap ne rooshni daali hai or kafi achay dalayel diye hein

                            Khush rahen

                            Best of Luck

                            Comment


                            • #15
                              Re: Post Your Ramadan Writings Here

                              @ crystal entry

                              Buhat achi tehreer hai, taqreeban tamaam baaton ko zair-o-ghour laya gaya hai jo ke Ramadan ki ehmiyat ko bayaan karne ke liye zarori hein

                              Best of Luck

                              Comment

                              Working...
                              X