Re: Good bye pegham
جمیل بھائی رہنا چاہے جہاں اختلاف ہو وہاں تو لازمی رہنا چاہئے
ورنہ تو آپ ایک طرح سے شکست خوردہ ہونے کا تاثر دے کر جاتے ہیں کہ
یا تو آپ غلط تھے یا پھر آپ میں صلاحیت نہیں تھی کہ اپنی بات کو واضح کر سکتے
کوئی دوسرا آپ سے متفق ہو نہ ہو آپ کا کام ہے اپنی بات وضاحت کے ساتھ بیان کردینا یا اپنے نقطہ نظر کے مطابق تحریر کر دینا اور بس۔
مجھے دلی طور پر خوشی ہورہی ہے آپ کو ایکٹو دیکھ کر
اللہ جی آپ کو اس فورم کے ساتھ ہمیشہ رکھیں آمین۔
Originally posted by Sub-Zero
View Post

Comment