Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

♥ Happy Birthday ♥

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: ♥ Happy Birthday ♥

    وعلیکم السلام
    بہت ہی پیارا تھریڈ بنایا ہے بانیاز آپ نے

    Comment


    • #32
      Re: ♥ Happy Birthday ♥


      مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
      آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
      تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
      آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
      منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
      تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
      سب لوگ تیرے گن گانے لگیں
      تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
      بلندیاں تیرے قدم چومیں
      مسرتیں چار سو گھومیں
      تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
      جنت تیری اگلی رہائش ہو
      مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
      آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
      سالگرہ بہت بہت مبارک ہو حسن
      اللہ پاک آپ کی عمر دراز عطا فرمائیں آمین
      ہمیشہ خوش رہو آمین



      Comment


      • #33
        Re: ♥ Happy Birthday ♥

        Originally posted by Yaaram View Post



        Yaar ab har jagah meri photo nahi lagi hoti :lol

        mein tu samjha tha thaney k allawa be kahi lagi ho gaey :lol
        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

        Comment


        • #34
          Re: ♥ Happy Birthday ♥

          Originally posted by *Hala* View Post
          Asslamo Alikum happy belated birthday T.Hassan ji... ALLAH aap ko lambi aur sakoon wali zindagi ata karein. AMEENbe happysorry kio image paste nhi ho raha ... i think forum ki updating ki waja sy. next bdy tak udhaar rahi... :hehe:
          thankx a lot hala.......ager aap zinda rahi tu zqaroor picture laga k wish kajey ga :lol

          Originally posted by Sub-Zero View Post


          ایک سوال تھا دنیا کا وہ کونسا کام ہے جو دنیا کے تمام انسان ایک ہی وقت میں کر رہے ہیں؟

          اسکا جواب تھا موت کی طرف بڑھنے کا

          تو عظیم نے اس خوشی کے موقع پر واقعی پتے کی بات کی سال عمر میں بڑھنے کے ساتھ عمر سے کم ہوجاتا ہے
          اور قبر کے درمیان فاصلہ کم ہوجاتا ہے
          بات جتنی بھی تلخ ہو مگر اچھا دوست وہی تو آپ کو سچ سمجھاتا رہے چاہے خوشی ہو چاہے غم
          tusi taey har bandey nu maar k e raazi j :lol
          I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

          Comment


          • #35
            Re: ♥ Happy Birthday ♥

            Originally posted by *Hala* View Post
            Asslamo Alikum happy belated birthday T.Hassan ji... ALLAH aap ko lambi aur sakoon wali zindagi ata karein. AMEENbe happysorry kio image paste nhi ho raha ... i think forum ki updating ki waja sy. next bdy tak udhaar rahi... :hehe:
            Originally posted by Sub-Zero View Post


            ایک سوال تھا دنیا کا وہ کونسا کام ہے جو دنیا کے تمام انسان ایک ہی وقت میں کر رہے ہیں؟

            اسکا جواب تھا موت کی طرف بڑھنے کا

            تو عظیم نے اس خوشی کے موقع پر واقعی پتے کی بات کی سال عمر میں بڑھنے کے ساتھ عمر سے کم ہوجاتا ہے
            اور قبر کے درمیان فاصلہ کم ہوجاتا ہے
            بات جتنی بھی تلخ ہو مگر اچھا دوست وہی تو آپ کو سچ سمجھاتا رہے چاہے خوشی ہو چاہے غم
            Originally posted by Nadia khan View Post
            http://sl.glitter-graphics.net/pub/3...ulfumkvf8n.jpg
            مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
            آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
            تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
            آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
            منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
            تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
            سب لوگ تیرے گن گانے لگیں
            تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
            بلندیاں تیرے قدم چومیں
            مسرتیں چار سو گھومیں
            تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
            جنت تیری اگلی رہائش ہو
            مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
            آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
            سالگرہ بہت بہت مبارک ہو حسن
            اللہ پاک آپ کی عمر دراز عطا فرمائیں آمین
            ہمیشہ خوش رہو آمین
            http://sl.glitter-graphics.net/pub/3...ulfumkvf8n.jpg
            http://sl.glitter-graphics.net/pub/5...dgtzmz33zz.gif
            http://sl.glitter-graphics.net/pub/6...lzxi18vj55.gif
            http://sl.glitter-graphics.net/pub/2...gkfpqfwbsv.gif

            thankx a lot nadia Jeee

            khush rahey aap
            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

            Comment

            Working...
            X