Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Result: Quran Competition

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Result: Quran Competition

    اسلام و علیکم

    ماہ مئی میں قرآنی آیات شئیر کرنے کے مقابلے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا
    اور اس مقابلے کے لیے پولنگ نہیں کی گئی ہے
    اس میں حصہ لینے والے تمام ممبرز کو ریپوٹیشن پوائنٹس بھی دیئے جائیں گے اور ۔۔۔۔۔اور ٹرافی بھی
    جیتنے والے ممبرز کے نام ہیں

    احساس
    :rose
    مسٹر خان
    :rose
    با نیاز خان
    :rose
    سب - زیرو
    :rose
    سارہ
    :rose
    کرسٹل تھنکنگ

    :rose
    سب کو بہت مبارک ہو




    Last edited by Mr.Khan; 5 June 2012, 08:56.
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: Result: Quran Competition

    احساس کی انٹری





    اللہ ہی کی تسبیح کرتا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ وہ بادشاہ ہے۔ قدّوس ہے۔ کامل غلبہ والا (اور) صاحبِ حکمت ہے۔



    (2)


    جوگناہوں کو بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا، پکڑ میں سخت اور بہت عطا اور وسعت والا ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اُسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment


    • #3
      Re: Result: Quran Competition

      Entry of Mr. Khan


      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: Result: Quran Competition

        Entry of Sub-zero


        أَوَلَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ أَفَلَا يُؤْمِنُون َ

        (الانبياء، 21 : 30)

        اور کیا کافر لوگوں نے نہیں دیکھا کہ جملہ آسمانی کائنات اور زمین (سب) ایک اِکائی کی شکل میں جڑے ہوئے تھے، پس ہم نے اُنہیں پھاڑ کر جدا کر دِیا، اور ہم نے (زمین پر) ہر زِندہ چیز (کی زندگی) کی نمود پانی سے کی، تو کیا وہ (اِن حقائق سے آگاہ ہو کر اَب بھی) اِیمان نہیں لئے

        2

        بسم الله الرحمن الرحيم


        . وَجَعَلْنَا السَّمَاءَ سَقْفًا مَّحْفُوظًا وَهُمْ عَنْ آيَاتِهَا مُعْرِضُونَ

        (الانبياء، 21 : 32)

        اور ہم نے سمآء (یعنی زمین کے بالائی کرّوں) کو محفوظ چھت بنایا (تاکہ اہلِ زمین کو خلا سے آنے والی مُہلک قوّتوں اور جارحانہ لہروں کے مُضر اَثرات سے بچائیں) اور وہ اُن (سماوِی طبقات کی) نشانیوں سے رُوگرداں ہیں

        For New Designers
        وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

        Comment


        • #5
          Re: Result: Quran Competition


          Entry of Saraah

          اے لوگو ایک مثال دی جاتی ہے غور سے سنو جن معبودوں کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے بلکہ اگروہ مکھی انکے سامنے سے کوئی چیز چھین کر لے جائے تو وہ اس سے چھڑا بھی نہیں سکتے مدد چاہنے والے بھی کمزور اور جن سے مدد چاہی جاتی ہے وہ بھی کمزوران لوگوں نے جیسی اللہ کی تعظیم اور قدر کرناچاہیئے تھی ویسی نا کی بے شک قوت اور عزت والا تو اللہ ہی ہے

          سورہ الحج27
          آیات-73-74
          ====================================


          اگر یہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جھگڑیں تو کہ دیجیئے کہ جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ کو خوب معلوم ہے اللہ قیامت کے روز تمہارے درمیان ان سب باتوں کا فیصلہ کر دے گا جن میں تم اختلاف کرتے رہے ہو کیا تم نہیں جانتے اللہ واقف ہے ہر اس چیز سے جو آسمان اور زمیں میں ہے سب کچھ نامہ اعمال میں درج ہے اللہ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں ہے


          سورہ الحج
          68-70
          For New Designers
          وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

          Comment


          • #6
            Re: Result: Quran Competition

            Entry of Crystal Thinking

            قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ

            تُو کہہ دے کہ اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقیناً اللہ تمام گناہوں کو بخش سکتا ہے۔ یقیناً وہی بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔
            اور اللہ حق کے ساتھ فیصلہ کرتا ہے اور جن کو وہ لوگ اس کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کا بھی فیصلہ نہیں کرتے۔
            یقینآ اللہ ہی ہے جو بہت سننے والا (اور) گہری نظر رکھنے والا ہے۔

            سورۃ المومن
            For New Designers
            وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

            Comment


            • #7
              Re: Result: Quran Competition


              Congratulation

              All The Winners

              Comment


              • #8
                Re: Result: Quran Competition

                Click image for larger version

Name:	2890859nxp2lev7g8.gif
Views:	2
Size:	31.3 KB
ID:	2423650

                Comment


                • #9
                  Re: Result: Quran Competition





                  سب دوستو کو بہت بہت مبارک ہو




                  حصہ تو میں* نے بھی لیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر یہاں تو ذکر ہی نہیں


                  لگتا ہے پھر کوئی پٹھانوں والا کام ہوگیا ہے







                  Comment


                  • #10
                    Re: Result: Quran Competition


                    @ Baniaz, baat to aap ki waqaii sahi hai..................participate aap ne bhi kiya tha..................lagta hai ke result ki announcement me kuch garbar ho gaii hai..............:)

                    Ruken me check karta hun

                    Comment


                    • #11
                      Re: Result: Quran Competition





                      Baniaz Khan Entry




                      شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے






                      Comment


                      • #12
                        Re: Result: Quran Competition

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        سب دوستو کو بہت بہت مبارک ہو

                        حصہ تو میں* نے بھی لیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر یہاں تو ذکر ہی نہیں

                        لگتا ہے پھر کوئی پٹھانوں والا کام ہوگیا ہے
                        :shyy:
                        372-haha
                        pehlay tu pathanoon wala kaam aap nay kia hai naaaaa..... link hi nahin diya competition thread mein :p
                        For New Designers
                        وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

                        Comment


                        • #13
                          Re: Result: Quran Competition

                          Quran Competition - May 2012 ke tamaam winners ko 100 reputation points de diye gaye hein

                          ForumAdmin
                          Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


                          Comment

                          Working...
                          X