Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Roshni khan

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Roshni khan

    Assalamalaikum
    hamara name Roshni khan hai hum yaha naye hai ummed karte hai k aap sab ka saath rahega.
    inshallah

  • #2
    Re: شرم و حیا

    Originally posted by Roshni Khan View Post
    Assalamalaikum
    hamara name Roshni khan hai hum yaha naye hai ummed karte hai k aap sab ka saath rahega.
    inshallah

    ہم آپ کو تہہ دل سے فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کا یہاں وقت بہت اچھا گذرے گا۔۔
    اور آپ کا اور ہمارے فورم کا ساتھ دیرپاثابت ہوگا

    آپ سے گذارش ہے کہ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے اپنا ایک تھریڈ بناکر اپنا تعارف کرواکے باقاعدہ پوسٹنگ کا آغاز کریں

    http://www.pegham.com/forumdisplay.php?f=2





    Comment


    • #3
      Re: Roshni khan

      وعلیکم سلام
      اوپر جو بندہ ہے اس کا نا م بانیاز خان ہے ایک اور بندہ مسٹر خان بھی ہے اور شاہ رخ ، سلمان خان بھی ادھر ہی ہوتا ہے
      *ابی تم ہمارے کو اپنا اور تعارف کراؤ ساتھ بے شک سے روؤ پر* کھانا ہوٹل سے کھانا بھائی ادھر سب ہوٹل سے کھاتا اے*
      Last edited by Jamil Akhter; 19 May 2012, 22:47.
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: Roshni khan

        Originally posted by Sub-Zero View Post
        وعلیکم سلام
        اوپر جو بندہ ہے اس کا نا م بانیاز خان ہے ایک اور بندہ مسٹر خان بھی ہے اور شاہ رخ ، سلمان خان بھی ادھر ہی ہوتا ہے
        *ابی تم ہمارے کو اپنا اور تعارف کراؤ ساتھ بے شک سے روؤ پر* کھانا ہوٹل سے کھانا بھائی ادھر سب ہوٹل سے کھاتا اے*
        372-haha


        ارے میں سوچنے لگا یہ جمیل کو کیا ہوگیا ہے
        صرف خان لوگ کا ہی تعارف کروارہا ہے

        پر یہ تو تھریڈ اسٹارٹر روشنی خان ہے
        چلو جی دیکھتے ہیں کہ یہ روشنی پیغام کو کتنا روشن کرتی ہے





        Comment


        • #5
          Re: Roshni khan

          Originally posted by Baniaz Khan View Post


          372-haha


          ارے میں سوچنے لگا یہ جمیل کو کیا ہوگیا ہے
          صرف خان لوگ کا ہی تعارف کروارہا ہے

          پر یہ تو تھریڈ اسٹارٹر روشنی خان ہے
          چلو جی دیکھتے ہیں کہ یہ روشنی پیغام کو کتنا روشن کرتی ہے
          اب یہ خان تم خان اس لئے میں سب خانوں کو بتا دیا تاکہ روشنی خان کو لگے وہ اپنے لوگوں میں ہے کیا سمجھے
          *آجکل بڑی بڑی نیوز چینلز پر آرہے ہو بانیاز --آ گئے تے چھا گئے*
          :hohe:

          Last edited by Jamil Akhter; 19 May 2012, 23:07.
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: Roshni khan

            Originally posted by Sub-Zero View Post


            اب یہ خان تم خان اس لئے میں سب خانوں کو بتا دیا تاکہ روشنی خان کو لگے وہ اپنے لوگوں میں ہے کیا سمجھے
            *آجکل بڑی بڑی نیوز چینلز پر آرہے ہو بانیاز --آ گئے تے چھا گئے*
            :hohe:


            ہاں جی ابھی تو صرف ایک ہی نیوز چینل پر آیا ہوں وہ بھی دعوت بڑے دل سے دی گئی تھی
            ویسے تم نے روشنی خان کو اچھا کیا جو فورم کے خانوں کے بارے میں بتادیا

            اب پتہ نہیں یہ مس روشنی ہیں یا مسٹر روشنی
            لکھنے کے اسٹائل سے تو مسٹر روشنی ہی لگتاہے





            Comment


            • #7
              Re: Roshni khan

              Originally posted by Baniaz Khan View Post



              ہاں جی ابھی تو صرف ایک ہی نیوز چینل پر آیا ہوں وہ بھی دعوت بڑے دل سے دی گئی تھی
              ویسے تم نے روشنی خان کو اچھا کیا جو فورم کے خانوں کے بارے میں بتادیا

              اب پتہ نہیں یہ مس روشنی ہیں یا مسٹر روشنی
              لکھنے کے اسٹائل سے تو مسٹر روشنی ہی لگتاہے
              معلوم نہیں مجھے یہاں وینا اور ششمیت یاد آگئے خیر ہے ڈئیر بڑے بڑے دیشوں میں ایسی چھوٹی چھوتی باتیں ہوتی رہتی ہیں
              ہاں نا یار اب یہ خانوں سے ہیلپ لے سسکے گئ
              مسٹر ہو یا مس بس ہو ہنس مکھ سڑو نا ہو کیا خیال ہے؟
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: Roshni khan

                وینا اور ششمیت تو تم کو یاد آئیں گے ہی
                روشنی خان بھی تو انڈیا سے ہی ہیں نہ
                :lol
                یہ آخری جملے میں تمھاری حسرت جھلکتی ہوئی دکھتی ہے





                Comment


                • #9
                  Re: Roshni khan

                  welcome roshni & jimmy tum kabhee sudhro gay i warn you ab mujhy mat kahna samjhy
                  East or West Sidra is Best

                  Comment


                  • #10
                    Re: Roshni khan

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post
                    وینا اور ششمیت تو تم کو یاد آئیں گے ہی
                    روشنی خان بھی تو انڈیا سے ہی ہیں نہ
                    :lol
                    یہ آخری جملے میں تمھاری حسرت جھلکتی ہوئی دکھتی ہے
                    کیسی حسرت اگر تمہارا مطلب ہنس مکھ ممبر سے ہے تو مجھے تمام ہنس مکھ لوگ پسند ہیں مرد ، عورت کی قید کے بغیر ، انڈیا سے ہوں یا انڈیانا سے مجھے کیا
                    وینا اور شمیت کی بات تمہارے لئے تھی ، کسی اور کے لئے نہیں
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: Roshni khan

                      Originally posted by sidra_azeem View Post
                      welcome roshni & jimmy tum kabhee sudhro gay i warn you ab mujhy mat kahna samjhy
                      تمہاری یہیں باتیں مجھے پسند نہیں آتی اب میں نے کونسا پہاڑ گرا دیا تم یہاں مت آیا کرو چھوٹی چھوٹی باتیں پکڑنے لگتی ہو پہلے اسلام سیکشن اب یہاں اور سب زیرو شوق میں رکھا تم سے کوئی نہی چھپتا
                      یہ فورم صرف میرے لئے ایک میڈیم ہے اپنے خیالات کے اظہار کے لئے نتھک الس سو پلیز
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: Roshni khan

                        Originally posted by Sub-Zero View Post

                        کیسی حسرت اگر تمہارا مطلب ہنس مکھ ممبر سے ہے تو مجھے تمام ہنس مکھ لوگ پسند ہیں مرد ، عورت کی قید کے بغیر ، انڈیا سے ہوں یا انڈیانا سے مجھے کیا
                        وینا اور شمیت کی بات تمہارے لئے تھی ، کسی اور کے لئے نہیں


                        ہاں ہاں جی مجھے پتہ ہے
                        ابھی تم یہ سوچو کہ روشنی خان مسٹر ہے یا مس

                        پھر دیکھتے ہیں تمھارا اندازہ کیا کہتا ہے

                        ہو تو تم بھی ہنس مکھ انسان مگر ذرا جذباتی بھی ہونے لگتے ہو





                        Comment


                        • #13
                          Re: Roshni khan

                          Originally posted by Sub-Zero View Post
                          تمہاری یہیں باتیں مجھے پسند نہیں آتی اب میں نے کونسا پہاڑ گرا دیا تم یہاں مت آیا کرو چھوٹی چھوٹی باتیں پکڑنے لگتی ہو پہلے اسلام سیکشن اب یہاں اور سب زیرو شوق میں رکھا تم سے کوئی نہی چھپتا یہ فورم صرف میرے لئے ایک میڈیم ہے اپنے خیالات کے اظہار کے لئے نتھک الس سو پلیز
                          you are impossible
                          East or West Sidra is Best

                          Comment


                          • #14
                            Re: Roshni khan

                            Originally posted by sidra_azeem View Post
                            you are impossible

                            ایسا کچھ نہیں تم ایسا کرو سکائپ پہ آؤ
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #15
                              Re: Roshni khan

                              Originally posted by Sub-Zero View Post
                              ایسا کچھ نہیں تم ایسا کرو سکائپ پہ آؤ
                              k
                              East or West Sidra is Best

                              Comment

                              Working...
                              X