Re: *Congratulations BANIAZKHAN*
ارے جناب مجھے کیا پتہ تھا کہ جب فورم پر آؤں گا تو یہ تھریڈ* دیکھنے کو ملے گا
اس لیے خالی ہاتھ ہی آنا تھا اور دیکھو ابھی اتنی صبح آیا ہوں کہ مٹھائی کی ساری دوکانیں* بند ہیں
اب میں حلوائی تو نہیں* کہ خود تیار کرلوں* ۔۔۔ تم کو آتی ہے مٹھائی بنانی
Originally posted by crystal_thinking
View Post

Comment